کربلا - صفحه 5

ٹیگس - کربلا
آج جب ہم ولادت امام حسین علیہ السلام کی خوشیاں منا رہے ہیں تو ہمیں اپنا ایک محاسبہ کرنے کی ضرورت ہے کہ ہماری زندگی کونسی زندگی ہے کیا ہماری زندگی وہ ہے جسے حسینی کہا جا سکے ، یا پھر ہماری زندگی ان ذلتوں کے سایہ میں گزر رہی ہے جن کے لئے حسین آواز دیتے ہیں ھیات منا الذلہ ۔۔۔
خبر کا کوڈ: 435625    تاریخ اشاعت : 2018/04/20

حجت الاسلام و المسلمین مؤمنی:
حجت الاسلام والمسلمین مؤمنی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ حضرت زینب کبری (س) عظیم المرتبت شخصیت تھیں کہا: آپ نفس مطمئنہ کے عظیم مرتبہ پر فائز تھیں کہ جس کی خدا کے نزدیک خاص اہمیت و منزلت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435469    تاریخ اشاعت : 2018/04/02

حسین ڈے کے بانی :
مولانا شمیم حیدر ترابی نے بیان کیا : تمام دوستاران امام حسین علیہ السلام و آزاد فکر حضرات حسین ڈے میں شرکت کریں اور انسانیت کی تکامل میں قدم بڑھائیں ۔
خبر کا کوڈ: 435301    تاریخ اشاعت : 2018/03/10

چہلم امام حسین میں شرکت کے لیے اب تک بیس لاکھ زائرین ایران کی تین سرحدی گزرگاہوں سے عراق میں داخل ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 431690    تاریخ اشاعت : 2017/11/06

چہلم امام حسین علیہ اسلام میں شرکت کے لیے ملکی اور غیر ملکی زائرین کی کربلا آمد کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک بیس لاکھ غیر ملکی زائرین فضائی اور زمینی راستوں سے عراق پہنچ چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 431662    تاریخ اشاعت : 2017/11/04

حجت الاسلام مقصود ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین سندھ سیکرٹری جنرل نے کہا : مجالس عزا میں غم حسینؑ بیان کرنے کے ساتھ ساتھ استعماری طاقتوں کی اسلام دشمنی کو بھی آشکار کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 430548    تاریخ اشاعت : 2017/10/26

عاشق امام حسین علیہ السلام کا دشمنوں کی طرف سے امام حیسن علیہ السلام کے ساتھ ظالمانہ رویہ دیکھ کر مچل جانا اور عاشق امام کے ساتھ ہوئے مظالم تاریخ میں اہل بیت اطہار کے ساتھ دشمنی کو بیان کر رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430182    تاریخ اشاعت : 2017/10/15

پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں ، اے اللہ، اس کو دوست رکھ جو حسین (ع) کو دوست رکھے اور اسے دشمن رکھ جو حسین (ع) سے دشمنی رکھے۔
خبر کا کوڈ: 430148    تاریخ اشاعت : 2017/09/29

قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : نواسہ رسول اکرم ‘ فرزند علی و بتول ؑ‘ محسن انسانیت حضرت امام حسین علیہ السلام کی جدوجہد اور واقعہ کربلا سے الہام لینے اور استفادہ کرنے کا سلسلہ۶۱ ھجری سے آج تک جاری ہے اور تاقیامت جاری رہے گا ۔
خبر کا کوڈ: 430079    تاریخ اشاعت : 2017/09/24

خبر کا کوڈ: 429672    تاریخ اشاعت : 2017/08/27

خبر کا کوڈ: 429672    تاریخ اشاعت : 2017/08/27

حجت الاسلام آغا علی رضوی :
مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے سیکرٹری جنرل نے کہا : کربلا عزت سے جینے اور عزت سے مرنے کا درس دیتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429275    تاریخ اشاعت : 2017/08/01

حجت الاسلام آغا علی رضوی :
مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے سیکرٹری جنرل نے کہا : کربلا عزت سے جینے اور عزت سے مرنے کا درس دیتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429275    تاریخ اشاعت : 2017/08/01

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری اربعین حسینی کے موقع پر نجف تا کربلا ملین مارچ میں شرکت کے لئے عراق پہنچ گئے ہیں
خبر کا کوڈ: 424571    تاریخ اشاعت : 2016/11/19

پاکستان کی سیکورٹی فورس نے صوبۂ بلوچستان میں پاکستانی زائرین کے راستے میں بارود سے بھری ہوئی موٹر سائیکل کا پتہ لگا کر اسے ناکام بنا دیا ہے-
خبر کا کوڈ: 424501    تاریخ اشاعت : 2016/11/16

پاکستان کی سیکورٹی فورس نے صوبۂ بلوچستان میں پاکستانی زائرین کے راستے میں بارود سے بھری ہوئی موٹر سائیکل کا پتہ لگا کر اسے ناکام بنا دیا ہے-
خبر کا کوڈ: 424501    تاریخ اشاعت : 2016/11/16

خبر کا کوڈ: 424414    تاریخ اشاعت : 2016/11/12

خبر کا کوڈ: 424414    تاریخ اشاعت : 2016/11/12

خبر کا کوڈ: 424275    تاریخ اشاعت : 2016/11/05

خبر کا کوڈ: 424275    تاریخ اشاعت : 2016/11/05