ٹیگس - کربلا
سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کے لئے سب سے طولانی راستہ طے کرنے والے ایک سو دس زائرین پر مشتمل پیدل قافلہ ایران کے سرحدی شہر اہواز عبور کرکے ایران اور عراق کی سرحد پر پہنچ گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424220 تاریخ اشاعت : 2016/11/02

روضہ مبارک امام حسین علیہ السلام کی طرف سے تیسرے سالانہ بین الاقوامی تراتیل سجادیہ سیمینار کی افتتاحی تقریب گزشتہ روز منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 424099 تاریخ اشاعت : 2016/10/27
روضہ مبارک امام حسین علیہ السلام کی طرف سے تیسرے سالانہ بین الاقوامی تراتیل سجادیہ سیمینار کی افتتاحی تقریب گزشتہ روز منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 424099 تاریخ اشاعت : 2016/10/27
آیت الله سیستانی کے نمائندہ:
حضرت آیت الله سیستانی کے نمائندہ حجت الاسلام شیخ عبدالمهدی کربلا ئی نے عزاداری امام حسین (ع) میں بدعتوں سے پرھیز اور دوری اپنانے کی دعوت دی ۔
خبر کا کوڈ: 423890 تاریخ اشاعت : 2016/10/17

اس سال کربلا میں زیارت عاشورہ کے احیاء اور دیگر مراسیمِ عزاء کے قیام میں ۱۵۰۰ سے بھی زیادہ رجسٹرڈ حسینی انجمنوں اور مواکب نے شرکت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423807 تاریخ اشاعت : 2016/10/13
اس سال کربلا میں زیارت عاشورہ کے احیاء اور دیگر مراسیمِ عزاء کے قیام میں ۱۵۰۰ سے بھی زیادہ رجسٹرڈ حسینی انجمنوں اور مواکب نے شرکت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423807 تاریخ اشاعت : 2016/10/13
خبر کا کوڈ: 423803 تاریخ اشاعت : 2016/10/13
خبر کا کوڈ: 423803 تاریخ اشاعت : 2016/10/13
روضہ مبارک حضرت عباس(ع) نے روز عرفہ اور عید پہ آنے والے لاکھوں زائرین کے استقبال کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423160 تاریخ اشاعت : 2016/09/11
حجت الاسلام امین شہیدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری نے تاکید کرتے ہوئے کہا : حسینی طرز حیات کے ہتھیار سے ہمیں باطل قوتوں کو شکست دینا ہوگی اس وقت امت مسلمہ شدید خلفشار کا شکار ہے عالم اسلام کو ظلم و بربریت کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 8794 تاریخ اشاعت : 2015/12/08
اربعین حسینی کی مناسبت سے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ تکفیری و داعش دہشت گرد گروہ کی دھمکی، امام حسین علیہ السلام کے عاشقوں کے ارادے کو اور مستحکم کرتی ہے اور اپنے محبوب کی زیارت کے شوق میں اپنے وجود کو ہیچ سمجنے کا زندہ مثال قائم کر رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8770 تاریخ اشاعت : 2015/12/01
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے بیان کیا : عزاداری سید شہداء کے خاطر ہم اپنی جانیں قربان کر سکتے ہیں لیکن مشن حسینی سے ایک انچ بھی پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں ہیں ۔ ہم عزاداری کے راہ میں کسی رکاوٹ کو قبول نہیں کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 8592 تاریخ اشاعت : 2015/10/23
رسا نیوز ایجنسی – سعودی حکومت کے کارندوں نے اربعین حسینی کے بعد کربلا معلی سے واپس لوٹے سعودی زائرین کو گرفتار کرلیا ۔
خبر کا کوڈ: 7583 تاریخ اشاعت : 2014/12/15
آیت الله علوی گرگانی:
رسا نیوز ایجنسی – مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله علوی گرگانی نے کربلا ئے معلی میں 2 کروڑ زائرین کی موجودگی کو دھشت گرد گروہ داعش کے مقابل شیعت کے اقتدار کا نمونہ جانا ۔
خبر کا کوڈ: 7581 تاریخ اشاعت : 2014/12/15
آیت اللہ مکارم شیزازی نے چہلم امام حسین کے روز عزاداروں کے اجتماع میں :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے کربلا میں امام حسین علیہ السلام کے چہلم کی مناسبت سے میلیون کی تعداد میں زائروں و عزاداروں کے ہجوم کو اسلام و اہل بیت علیہم السلام کے دشمنوں کے خوف و وحشت کا سبب جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7579 تاریخ اشاعت : 2014/12/14
رسا نیوز ایجنسی ـ عزاداری واقعہ کی یاد منانے کو کہتے ہیں اور اپنے واجب الاحترام بزرگوں کی یاد منانا اور ان کے عظیم کاموں کا تذکرہ کرنا زندہ قوموں کی علامت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7421 تاریخ اشاعت : 2014/10/28
نوری المالکی:
رسا نیوز ایجنسی – عراقی وزیر آعظم نے آمرلی کے شھریوں کی داعش کے مقابل استقامت کو نیا معرکہ کربلا کا نام دیتے ہوئے کہا: عراق یقینا داعش کی قبرستان بنے گا ۔
خبر کا کوڈ: 7211 تاریخ اشاعت : 2014/09/02
کربلا کے امام جمعہ:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله سیستانی کے نمائندہ نے بعض گروہوں کو جهاد کے سلسلہ میں آیت الله سیستانی کے فتوے سے سوء استفاده کرنے سے پرھیز کرنے اور مسلح گروہ تشکیل دینے سے گریز کرنے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 6919 تاریخ اشاعت : 2014/06/21