کربلا - صفحه 4

ٹیگس - کربلا
آیت الله سید باقر آیت میردامادی:
شھر تہران میں آیت الله نوری همدانی کے نمائندہ نے زیارت اربعین کو دین اسلام کے عظیم شعائر میں سے شمار کیا اور کہا: رپورٹرس، صحافی ، نیوز پیپرس ، رسالوں ، ریڈیو اور ٹی وی کے ذریعہ چہلم کی پیادہ روی کی تبلیغ کی جائے ۔
خبر کا کوڈ: 437404    تاریخ اشاعت : 2018/10/15

شب عاشور میرے والد خیمے میں اپنے چند اصحاب کے ہمراہ تشریف فرما تھے اور ابوذر کے غلام جون آپؑ کی تلوار تیز کر رہے تھے۔
خبر کا کوڈ: 437384    تاریخ اشاعت : 2018/10/12

عراق کے اعلی سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) کے اربعین کے موقع پر پیدل مارچ کی سکیورٹی کے سلسلے میں ۶۴ ہزار اہلکار تعینات کئے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437351    تاریخ اشاعت : 2018/10/09

حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ کربلا کی طرف سفرحقیقت میں تمام انسانی فضیلتوں کی طرف سفر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437195    تاریخ اشاعت : 2018/09/20

حجت الاسلام مقصود ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ سیکرٹری جنرل نے کہا کہ کربلا ہم سے عصر حاضر کی یزیدیت کے خلاف ڈٹ جانے کا تقاضہ کرتی ہے۔امام عالی مقام نے یزید کی بیعت سے یہ کہہ کر انکار کیا تھا کہ مجھ جیسا اس جیسے کی بیعت نہیں کر سکتا۔
خبر کا کوڈ: 437182    تاریخ اشاعت : 2018/09/19

محمد ثروت اعجاز قادری :
سنی تحریک پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ امام حسینؑ اور ان کے ساتھیوں نے کربلا کے میدان میں عظیم قربانی دیکر دین اسلام کے پرچم کو تا قیامت بلند کر دیا ۔
خبر کا کوڈ: 437159    تاریخ اشاعت : 2018/09/16

حجت الاسلام سید شمسی رضا :
دین مبین اسلام کے مشہور مبلغ نے بیان کیا : ہر سچا مسلمان شہدائے کربلا سے محبت و عقیدت کو اپنا سرمایہ حیات سمجھتا ہے اور اپنے وجود کو ان کی طرف سے عطا کی گئی نعمت جانتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437152    تاریخ اشاعت : 2018/09/14

۶۰ ہجری کا معاشرہ کتابِ خدا اور سنت رسولؐ سے دور اور زمانہ جاہلیت کی بدعتوں کا شکار ہوچکا تھا اور یہی باتیں امام حسین ؑ کے قتل اور واقعہ کربلا کا باعث بنیں۔
خبر کا کوڈ: 437138    تاریخ اشاعت : 2018/09/17

ہندوستان کے شہر حیدر آباد سے تعلق رکھنے والے ۸ مومنین نے کربلا کے مقدس مقامات کی زیارت کے لیے چھ ماہ تک پیدل سفر کیا ۔
خبر کا کوڈ: 436504    تاریخ اشاعت : 2018/07/05

خدا نے حسین علیہ السلام کا محرم اور اپنا رمضان درحقیقت قلوب کو پاکیزہ اور نورانی کرنے کیلئے پیدا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436400    تاریخ اشاعت : 2018/09/18

عراق کے اهل تسنن مفتی :
عراق کے اہل سنت مفتی نے شیعہ اور سنی اتحاد پر تاکید کرتے ہوئے بیان کیا ہے کہ کربلا امام حسین علیہ السلام کا شہر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435725    تاریخ اشاعت : 2018/04/26

کربلا میں عالمی کتاب میلے کا حضرت آیت الله سیستانی کے نمائندے کے ذریعہ افتتاح ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 435645    تاریخ اشاعت : 2018/04/21

دنیا میں کتنے ہی ایسے لوگ ہیں جنکا ماضی بہت تابناک رہا لیکن وہ ماضی کی تابناکیوں کو حال تک قائم رکھنے میں ناکام رہے جسکی بنا پر حال بھی تاریک ہو گیا اور مستقبل بھی تاریکیوں میں گم ہو کر رہ گیا ۔
خبر کا کوڈ: 435640    تاریخ اشاعت : 2018/04/21