‫‫کیٹیگری‬ :
15 December 2014 - 17:09
News ID: 7583
فونت
رسا نیوز ایجنسی – سعودی حکومت کے کارندوں نے اربعین حسینی کے بعد کربلا معلی سے واپس لوٹے سعودی زائرین کو گرفتار کرلیا ۔
سعودي بادشاہ

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اربعین حسینی کے بعد کربلا معلی سے واپس لوٹے سعودی زائرین کو کو سعودی حکومت نے آل سعود کے حکام کی توہین کے الزام میں گرفتار کرلیا ۔


دوسری جانب اطلاعات ہیں کہ آل سعود کی سکیورٹی فورسز اور انٹلیجنس کارندوں نے شیعہ مسلمانوں کے  خلاف اپنی کاروائیاں تیز کردی ہیں اور ان کے تشدد آمیز اقدامات میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔


واضح رہے سعودی عرب میں شیعہ مسلمان شدید تعصب اور امتیازی سلوک کا شکار ہیں۔ بحرین میں بھی شیعہ اکثریت کا یہی حال ہے۔ آل سعود کی حکومت شیعہ مسلمانوں کو اپنا مخالف ظاہر کرتی ہے۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬