Tags - اربعین حسینی
ایران کے وزیر داخلہ نے اپنے عراقی ہم منصب سے گفتگو میں عراقی قوم اور حکومت کی جانب سے زائرین کی مہمان نوازی اور اربعین حسینی کے شاندار انعقاد کی قدردانی کی ۔
News ID: 441505    Publish Date : 2019/10/24

حجت الاسلام و المسلمین راجا ناصر عباس جعفری :
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ مقاومت کی کامیابیوں نے اربعین حسینی کے بے مثال اجتماع کا مقدمہ فراہم کیا ہے۔
News ID: 441490    Publish Date : 2019/10/22

حجت الاسلام سید نیاز حسین نقوی :
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر نے کہا کہ نجف تا کربلا پر ہجوم اور طویل کارروان عشق و عقیدت میں تمام اسلامی فرقوں کے زائرین کا اجتماع اتحاد امت کی مضبوط بنیاد ہے۔
News ID: 441471    Publish Date : 2019/10/20

عراقی ذرائع نے چہلم حضرت امام حسین (ع) کے موقع پر 18 ملین سے زائد زائرین کو کربلائے معلی پہنچنے کی خبر دی ۔
News ID: 441470    Publish Date : 2019/10/20

مختلف ممالک سے لاکھوں مسلمان امام حسین علیہ السلام کے روضے کی زیارت اور دنیا کے تمام مسلمانوں کے درمیان باہمی اتحاد اور یکجہتی کے مقصد سے اربعین تہوار میں شرکت کی ہے۔
News ID: 441469    Publish Date : 2019/10/20

اب تک 100 ہزار سے زائد پاکستانی زائریں کربلائے معلی میں منعقدہ اربعین حسینی کی جلوس عزا کی تقریب کی شرکت کیلیے میرجاوہ سرحد سے ملک میں داخل ہوئے ہیں.
News ID: 441466    Publish Date : 2019/10/15

قائد انقلاب اسلامی :
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ہم نے اسلامی انقلاب کے ذریعے اس عظیم مشن کا آغاز کیا ہے جس کا راستہ امام حسین علیہ السلام نے ہمیں دکھایا ہے۔
News ID: 441458    Publish Date : 2019/10/13

ان دنوں چار سو سے حسینی پروانے شمع کربلا کی جانب مصروف پرواز ہیں ۔
News ID: 441447    Publish Date : 2019/10/12

اربعین حسینی کے ملین مارچ میں شرکت کے لئے ایران کے راستے کربلائۓ معلی جانے والے جمہوریہ آذربائیجان کے چھے سو زائرین کے ایک قافلے نے مشہد مقدس میں حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کی زیارت کی جس کے بعد وہ عراق کے لئے روانہ ہوگیا
News ID: 441446    Publish Date : 2019/10/10

آستان قدس رضوی، رضوی اسپتال، ہلال احمر، بلدیہ مشہد اور حوزۂ علمیہ مشہد کی جانب سے عراق میں اربعین حسینی کے ایام میں زائرین کی خدمت کرنے کے لئے کربلائے معلی کی جانب روانہ ہوگئے۔
News ID: 441438    Publish Date : 2019/10/08

حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری :
شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب کے صدر نے کہا کہ گزشتہ سال کی نسبت اس بار زائرین کو زیادہ پریشانی کا سامنا ہے جبکہ ہر سال زائرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
News ID: 441436    Publish Date : 2019/10/06

حجت الاسلام قاضی نیاز حسین نقوی :
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر نے کہا کہ یمن میں مسلمان ملکوں کی دولت سے خریدے گئے امریکی اسلحہ سے مسلمانوں کو قتل کیا جا رہا ہے۔ کشمیر میں 80 لاکھ مسلمانوں کو جیلوں میں ڈال دیا گیا مگر کسی نے کھل کر حمایت نہیں کی ۔
News ID: 441433    Publish Date : 2019/10/06

حجت الاسلام والمسلمین مرویان حسینی :
آستان قدس رضوی کے اسلامی تحقیقاتی فاؤنڈیشن کے سربراہ نے اربعین حسینی کو مکمل اور جامع اسلامی و انسانی ثقافت کا ایسا مجموعہ قراردیا جس نے حضرت امام حسین علیہ السلام سے محبت کے اظہار ساتھ ساتھ، انصاف پسندی ، ظالم سے مقابلہ اور مظلوم کی مددو نصر ت کا پرچم بلند کرر کھا ہے
News ID: 441432    Publish Date : 2019/10/06

عراقی دارالحکومت بغداد کے صدر سٹی پر مارٹر حملے اور فائرنگ میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے کی خبر ہے .
News ID: 441431    Publish Date : 2019/10/06

نجف کربلا روڈ پر واقع روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے مہمان خانہ کو پیدل آنے والے زائرین کی خدمت کے لیے کھول دیا گیا ہے ۔
News ID: 441409    Publish Date : 2019/10/01

عباس زادہ :
اربعین حسینی کے ایام میں موکب لگانے والوں اور حضرت امام حسین علیہ السلام کے خادموں کے اعزاز میں ایک بین الاقوامی کانفرنس پیر کی شام حرم مطہر رضو ی کے رواق امام خمینی میں منعقد ہوئی ۔
News ID: 441302    Publish Date : 2019/10/01

مشہد مقدس میں عراق کے کونسلر :
مشہد مقدس میں عراق کے کونسلر نے کہا : ایرانی و عراقی عوام دونوں بھائی اور ایک اسلامی امت ہیں۔
News ID: 438889    Publish Date : 2018/12/13

مشہد میں عراقی سفارتخانہ کے قونصل جنرل نے کہا؛
مشہد میں عراقی قونصل جنرل نے بتایا: عراقی و ایرانی عوام کے مابین اختلاف و تفرقہ پھیلانے کی سازش ؛ اربعین حسینی کے شروع ہونے سے کئی مہینے پہلے شروع ہو چکی تھی۔
News ID: 437660    Publish Date : 2018/11/15

آیت الله شب زنده دار:
مدرسین حوزه علمیه قم کونسل کے رکن نے دین کے احیاء میں انقلاب اسلامی کے بانی حضرت امام خمینی رہ کی فداکاریوں اور مجاھدت کی جانب اشارہ کیا اور کہا: الهی معارف و احکامات اهل بیت(ع) کو عظمت و بالندگی عطا کرنے میں امام خمینی(ره) کی صادقانہ خدمت ، ہم اہل حوزہ علمیہ کے مشعل راہ ہے ۔
News ID: 437634    Publish Date : 2018/11/12

آیت الله جزائری:
شھر اھواز کے امام جمعہ نے امریکن کانگریس اور سینیٹ کے حالیہ الیکشن کی جانب اشارہ کیا اور کہا: امریکا داخلی فتنے اور اختلافات سے روبرو ہے اور دن بہ دن اس کی قدرت میں کمی آتی جارہی ہے ۔
News ID: 437618    Publish Date : 2018/11/10