عراقی ذرائع نے چہلم حضرت امام حسین (ع) کے موقع پر 18 ملین سے زائد زائرین کو کربلائے معلی پہنچنے کی خبر دی ۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں سال چہلم حضرت امام حسین (ع) کے لیے 18 ملین سے زائد زائرین کربلائے معلی پہنچے۔
18 ملین میں سے تقریبا پانچ ملین غیر ملکی زائرین ہیں جو دوسرے ممالک خاص طور پر ایران سے آئے ہیں اوراب تک ۵ ۳ لاکھ ایرانی زائرین نے اربعین کے مراسم میں شرکت کی۔
واضح رہے کہ گزشتہ سال 14 ملین زائرین نے اربعین کے مراسم میں شرکت کی تھی۔
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے