ٹیگس - اربعین حسینی
آیت الله شب زنده دار:
مدرسین حوزه علمیه قم کونسل کے رکن نے دین کے احیاء میں انقلاب اسلامی کے بانی حضرت امام خمینی رہ کی فداکاریوں اور مجاھدت کی جانب اشارہ کیا اور کہا: الهی معارف و احکامات اهل بیت(ع) کو عظمت و بالندگی عطا کرنے میں امام خمینی(ره) کی صادقانہ خدمت ، ہم اہل حوزہ علمیہ کے مشعل راہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437634 تاریخ اشاعت : 2018/11/12

آیت الله جزائری:
شھر اھواز کے امام جمعہ نے امریکن کانگریس اور سینیٹ کے حالیہ الیکشن کی جانب اشارہ کیا اور کہا: امریکا داخلی فتنے اور اختلافات سے روبرو ہے اور دن بہ دن اس کی قدرت میں کمی آتی جارہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437618 تاریخ اشاعت : 2018/11/10

آیت الله جوادی آملی:
حضرت آیت الله جوادی آملی نے تاکید کی ہے : الہی الطاف اور انقلاب اسلامی کی برکت اور جنگ تحمیلی کی وجہ سے یہ ملک خواب سے بیدار ہوا ہے ، لیکن جان لینا چاہیئے کہ یا علی (ع) ، یا زهرا (س) و یا حسین (ع) پرچموں نے ملک کے سہ رنگی پرچم کی حفاظت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437613 تاریخ اشاعت : 2018/11/09

خبر کا کوڈ: 437579 تاریخ اشاعت : 2018/11/05

خبر کا کوڈ: 437578 تاریخ اشاعت : 2018/11/05

اللہ تعالی نے لوگوں کے دلوں کو امام حسین علیہ السلام کے عشق سے مالا مال کیا ہے، اور عشق بہرصورت عاشق کو دوست کی منزل تک پہنچا ہی دیتا ہے۔ لہٰذا اموی ظلم و ستم کی حکمرانی اور ہر گونہ خفیہ اور اعلانیہ دباؤ کے باوجود، عاشقان حسینی نے پہل اربعین سے کی، اور زیارت سیدالشہداء علیہ السلام کی راہ پر گامزن ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 437577 تاریخ اشاعت : 2018/11/05

آیت الله موسوی جزائری:
شھراھواز کے امام جمعہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ امریکی صدر جمھوریہ ٹرمپ نے اسلامی جمھوریہ ایران کے خلاف پراپگنڈے کے لئے ۴ کروڑ ڈالر کا بجٹ پاس کیا ہے کہا: ایران نے امریکا کی سامراجی سیاست پر بینڈ لگادیا ۔
خبر کا کوڈ: 437552 تاریخ اشاعت : 2018/11/03

ایران:
پورے ایران میں نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم خاص مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے- اربعین حسینی کی مناسبت سے ایران کے مختلف علاقوں میں عزاداری اور سینہ زنی کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 437525 تاریخ اشاعت : 2018/10/30

پاکستان:
آج پاکستان بھر میں حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کا چہلم مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437524 تاریخ اشاعت : 2018/10/30

عراق:
عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کی مرکزی آپریشنل کمان نے اربعین حسینی ؑ کے زائرین کو تحفظ فراہم کرنے کے مقصد سے بغداد اور عراق کے جنوبی صوبوں مین ڈرون طیاروں کے ساتھ سیکورٹی اہلکاروں کو تعینات کر دیا ہے
خبر کا کوڈ: 437516 تاریخ اشاعت : 2018/10/29