Tags - اربعین حسینی
مجلس وحدت مسلمین کے رکن بلوچستان اسمبلی سید محمد رضا رضوی (آغارضا) زائرین امام حسینؑ کے آخری قافلے کے ہمراہ کوئٹہ سے تفتان بارڈر پہنچ گئے ہیں ۔
News ID: 431676    Publish Date : 2017/11/05

چہلم امام حسین علیہ اسلام میں شرکت کے لیے ملکی اور غیر ملکی زائرین کی کربلا آمد کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک بیس لاکھ غیر ملکی زائرین فضائی اور زمینی راستوں سے عراق پہنچ چکے ہیں۔
News ID: 431662    Publish Date : 2017/11/04

آستان قدس رضوی کے ادارہ امداد مستضعفان کے معاون نے بتایا: شہیدوں کے سید وسالار حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کی مناسبت سے پچھلے ایک ہفتہ کے دوران تقریباً ۲۰ ہزارپاکستانی زائرین کی زاھدان کے شہر میں واقع زائر سرای امام رضا علیہ السلام میں آستان قدس رضوی کی میزبانی میں پذیرائی کی گئی۔
News ID: 431607    Publish Date : 2017/10/31

پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر :
مہدی ہنر دوست نے کہا : ایرانی سفارتخانے كی جانب سے رواں سال طبی سرٹیفیكیٹ كو ختم كر كے زائرین كے لئے مزید سہولت فراہم كی گئی ہے۔
News ID: 431575    Publish Date : 2017/10/29

کربلا کے پولیس سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ اربعین حسینی کے موقع پر سیکورٹی کے انتظامات اور امن و امان کو یقینی بنانے کے لئے پینتیس ہزار سیکورٹی اہلکار مکمل طور پر آمادہ ہیں۔
News ID: 430539    Publish Date : 2017/10/26

حجت الاسلام کاظم صدیقی:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا : عراق کے شہر حلّہ میں زائرین پر دہشت گردانہ حملہ کی شدید مذمت کرتے ہیں ۔
News ID: 424678    Publish Date : 2016/11/25

News ID: 424665    Publish Date : 2016/11/24

News ID: 424664    Publish Date : 2016/11/24

News ID: 424663    Publish Date : 2016/11/24

تیونس کی نو شیعہ خاتون فاطمہ مبارک:
فاطمہ مبارک نے کہا : زیارت اربعین دنیا کے مسلمانوں کے درمیان محبت اور اتحاد کا باعث بنے گا ۔
News ID: 424630    Publish Date : 2016/11/22

قیس عبدالکریم :
عراق میں «الفرات الاوسط» آپریشنل کمان کے کمانڈر نے کہا ہے کہ سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) کے چہلم کے موقع پر زائرین اربعین کی حفاظت کے لئے جو سکیورٹی پلان تشکیل دیاگیا تھا اس پر کامیاب عملدرآمد ہوچکا ہے۔
News ID: 424629    Publish Date : 2016/11/22

News ID: 424626    Publish Date : 2016/11/22

News ID: 424621    Publish Date : 2016/11/22

عراق میں سیکورٹی اداروں کا کہنا ہے کہ سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کے لئے آنے والے کروڑوں زائرین کی سیکورٹی کا پلان پوری کامیابی کے ساتھ انجام پایا ہے۔
News ID: 424619    Publish Date : 2016/11/22

اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام شہروں میں شہدائے کربلا کا چہلم انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔
News ID: 424588    Publish Date : 2016/11/20

شہدائے کربلا کے چہلم میں شرکت کے لئے دسیوں لاکھ زائرین اور عزادار کربلائے معلی پہنچ چکے ہیں جبکہ دو کروڑ عاشقان حسینی نجف کربلا ملین مارچ میں شریک ہیں ۔
News ID: 424586    Publish Date : 2016/11/20

سید رضا صالحی امیری :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر ثقافت نے کہا : عالمی میڈیہ کربلا میں اربعین حسینی کے لئے لاکھوں کی تعداد میں عزادارون کا جمع ہونا اور نجف سے کربلا تک کے پیادہ روی اور کربلا معلی و نجف اشرف میں تمام زائروں کی مہمان نوازی کو پوشیدہ رکھنا چاہتی ہے ۔
News ID: 424577    Publish Date : 2016/11/20

News ID: 424575    Publish Date : 2016/11/20

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری اربعین حسینی کے موقع پر نجف تا کربلا ملین مارچ میں شرکت کے لئے عراق پہنچ گئے ہیں
News ID: 424571    Publish Date : 2016/11/19

نجف تا کربلا ملین مارچ میں شریک حسینی قافلوں کا اقوام عالم کو پیغام؛
اربعین امام حسین کے موقع پر نجف تا کربلا ملین مارچ کے شرکاء نے ایک طومار پر دستخط کرکے، دنیا کے سب سے عظیم سالانہ اجتماع کا پیغام اقوام عالم تک پہونچایا ہے ۔
News ID: 424556    Publish Date : 2016/11/19