Tags - اربعین حسینی
عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں زائرین امام حسین کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے-
News ID: 424548    Publish Date : 2016/11/18

لاکھوں کی تعداد میں محبان اہلبیت علیھم السلام عراق کے شہر نجف اشرف سے کربلائے معلی کی جانب سالانہ اربعین حسینی پیادہ روی میں اپنے عشق حسینی کا عملی نمونہ پیش کر رہے ہیں ۔
News ID: 424541    Publish Date : 2016/11/18

پوری دنیا سے بڑی تعداد میں صحافی چہلم امام حسین (ع) پیدل مارچ اور اربعین کی کوریج کیلئے عراق پہنچ گئے ۔
News ID: 424537    Publish Date : 2016/11/18

عراق اور دوسرے ممالک کی کربلا آنے والی خدماتی اور ماتمی انجمنوں کے لئے اربعین امام حسین علیہ السلام ۱۴۳۸ھ کے لئے خصوصی تعلیمات اور گزارشات جاری کی ہیں ۔
News ID: 424520    Publish Date : 2016/11/17

News ID: 424517    Publish Date : 2016/11/17

News ID: 424515    Publish Date : 2016/11/17

News ID: 424512    Publish Date : 2016/11/17

بیس لاکھ سے زائد ایرانی زائرین، اربعین حسینی میں شرکت کی غرض سے عراق میں داخل ہوچکے ہیں-
News ID: 424498    Publish Date : 2016/11/16

عراق میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور عراقی سرحدی کمانڈر نے ایک دوستانہ اجلاس میں زائرین چہلم امام حسین (ع) کے حالیہ مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
News ID: 424484    Publish Date : 2016/11/15

امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک کے زائرین و مجاورین نے جامعۃ المصطفی کے طلاب کو تبلیغی و مذہبی قافلے کے صورت میں سرزمین نینوا کے لیے رخصت کیا ۔
News ID: 424478    Publish Date : 2016/11/15

ایران کی اربعین کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ اب تک ایران کی سرحدی گذرگاہوں سے بارہ لاکھ زائرین عراق میں داخل ہوچکے ہیں۔
News ID: 424468    Publish Date : 2016/11/14

حجت الاسلام والمسلمین سید ابراھیم رئیسی :
امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک کے متولی نے کہا : ( لبیک یا حسین) کی آواز تحریک حسینی کے تسلسل اور ہر ظلم وستم کے خلاف جنگ اور ذلت و خاری سے دور رہنے کا نام ہے۔
News ID: 424436    Publish Date : 2016/11/13

News ID: 424433    Publish Date : 2016/11/13

عراقی فوج اور سیکورٹی اداروں نے چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر خصوصی ویجیلنس پروگرام پر علمدر آمد شروع کردیا ہے۔
News ID: 424399    Publish Date : 2016/11/11

نان قدس رضوی کمپنی کے ڈائریکٹر نے کہا: اربعین حسینی کے زائرین کی اس کمپنی کے ذریعہ مہران بارڈر پر مہمان نوازی کی جائے گی۔
News ID: 424378    Publish Date : 2016/11/10

اسلامی جمہوریہ ایران کی ریلوے انتظامیہ نے ایرانی زائرین کی سہولیت کو مد نظر رکھتے ہوئے تہران سے کربلا جانے کیلئے ریلوے سروس شروع کرنے کا اعلان کیا ہے ۔
News ID: 424338    Publish Date : 2016/11/08

حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے روضہ مبارک حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی طرف سے اربعین حسینی کی خدمت کے لئے منقعد کئے گئے موکب کے سربراہوں سے ملاقات میں نصیت کرتے ہوئے اس اربعین حسینی پیادہ روی کو ایک مقدس امر جانا ہے اور تمام اسلامی مذاہب اور اہل سنت کے مقدسات کے احترام کی تاکید کی ہے ۔
News ID: 424337    Publish Date : 2016/11/08

News ID: 424334    Publish Date : 2016/11/08

News ID: 424290    Publish Date : 2016/11/06

آیت الله حکیم:
نجف اشرف کے ایک مرجع تقلید نے اربعین کے ایام میں زائرین سے صبر و تحمل سے کام لینے کی تاکید کرتے ہوئے بیان کیا : اربعین حسینی کی زیارت ایک عالمی تقریب ہے ۔
News ID: 424190    Publish Date : 2016/11/01