ٹیگس - اربعین حسینی
حجت الاسلام کاظم صدیقی:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا : عراق کے شہر حلّہ میں زائرین پر دہشت گردانہ حملہ کی شدید مذمت کرتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 424678 تاریخ اشاعت : 2016/11/25
خبر کا کوڈ: 424665 تاریخ اشاعت : 2016/11/24
خبر کا کوڈ: 424664 تاریخ اشاعت : 2016/11/24
خبر کا کوڈ: 424663 تاریخ اشاعت : 2016/11/24
تیونس کی نو شیعہ خاتون فاطمہ مبارک:
فاطمہ مبارک نے کہا : زیارت اربعین دنیا کے مسلمانوں کے درمیان محبت اور اتحاد کا باعث بنے گا ۔
خبر کا کوڈ: 424630 تاریخ اشاعت : 2016/11/22
قیس عبدالکریم :
عراق میں «الفرات الاوسط» آپریشنل کمان کے کمانڈر نے کہا ہے کہ سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) کے چہلم کے موقع پر زائرین اربعین کی حفاظت کے لئے جو سکیورٹی پلان تشکیل دیاگیا تھا اس پر کامیاب عملدرآمد ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424629 تاریخ اشاعت : 2016/11/22
خبر کا کوڈ: 424626 تاریخ اشاعت : 2016/11/22
خبر کا کوڈ: 424621 تاریخ اشاعت : 2016/11/22
عراق میں سیکورٹی اداروں کا کہنا ہے کہ سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کے لئے آنے والے کروڑوں زائرین کی سیکورٹی کا پلان پوری کامیابی کے ساتھ انجام پایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424619 تاریخ اشاعت : 2016/11/22
اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام شہروں میں شہدائے کربلا کا چہلم انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 424588 تاریخ اشاعت : 2016/11/20
شہدائے کربلا کے چہلم میں شرکت کے لئے دسیوں لاکھ زائرین اور عزادار کربلائے معلی پہنچ چکے ہیں جبکہ دو کروڑ عاشقان حسینی نجف کربلا ملین مارچ میں شریک ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 424586 تاریخ اشاعت : 2016/11/20
سید رضا صالحی امیری :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر ثقافت نے کہا : عالمی میڈیہ کربلا میں اربعین حسینی کے لئے لاکھوں کی تعداد میں عزادارون کا جمع ہونا اور نجف سے کربلا تک کے پیادہ روی اور کربلا معلی و نجف اشرف میں تمام زائروں کی مہمان نوازی کو پوشیدہ رکھنا چاہتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424577 تاریخ اشاعت : 2016/11/20
خبر کا کوڈ: 424575 تاریخ اشاعت : 2016/11/20
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری اربعین حسینی کے موقع پر نجف تا کربلا ملین مارچ میں شرکت کے لئے عراق پہنچ گئے ہیں
خبر کا کوڈ: 424571 تاریخ اشاعت : 2016/11/19
نجف تا کربلا ملین مارچ میں شریک حسینی قافلوں کا اقوام عالم کو پیغام؛
اربعین امام حسین کے موقع پر نجف تا کربلا ملین مارچ کے شرکاء نے ایک طومار پر دستخط کرکے، دنیا کے سب سے عظیم سالانہ اجتماع کا پیغام اقوام عالم تک پہونچایا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424556 تاریخ اشاعت : 2016/11/19
عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں زائرین امام حسین کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے-
خبر کا کوڈ: 424548 تاریخ اشاعت : 2016/11/18
لاکھوں کی تعداد میں محبان اہلبیت علیھم السلام عراق کے شہر نجف اشرف سے کربلائے معلی کی جانب سالانہ اربعین حسینی پیادہ روی میں اپنے عشق حسینی کا عملی نمونہ پیش کر رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 424541 تاریخ اشاعت : 2016/11/18
پوری دنیا سے بڑی تعداد میں صحافی چہلم امام حسین (ع) پیدل مارچ اور اربعین کی کوریج کیلئے عراق پہنچ گئے ۔
خبر کا کوڈ: 424537 تاریخ اشاعت : 2016/11/18
عراق اور دوسرے ممالک کی کربلا آنے والی خدماتی اور ماتمی انجمنوں کے لئے اربعین امام حسین علیہ السلام ۱۴۳۸ھ کے لئے خصوصی تعلیمات اور گزارشات جاری کی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 424520 تاریخ اشاعت : 2016/11/17
عراق اور دوسرے ممالک کی کربلا آنے والی خدماتی اور ماتمی انجمنوں کے لئے اربعین امام حسین علیہ السلام ۱۴۳۸ھ کے لئے خصوصی تعلیمات اور گزارشات جاری کی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 424520 تاریخ اشاعت : 2016/11/17