Tags - اربعین حسینی
News ID: 437462    Publish Date : 2018/10/23

آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اربعین حسینی پیدل مارچ کو مسلمانوں کے درمیان اتحاد کا جلوہ اور دشمن ، اہل بیت علیہم السلام کا برا چاہنے والوں کے آنکھ میں خار ہے ۔
News ID: 437457    Publish Date : 2018/10/21

حجت الاسلام و المسلمین پناهیان:
سرزمین ایران کے مشھور مقرر نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ اہل میڈیا، مغربی دنیا کی طرف سے اربعین امام حسین علیہ السلام کی خبروں کے بایکاٹ کئے جانے پر عکس العمل پیش کریں کہا: پیغام امام حسین کو دنیا کے کانوں تک پہونچا اہل میڈیا کی اہم ذمہ داری ہے ۔
News ID: 437456    Publish Date : 2018/10/20

حجت الاسلام سید انتظار مھدی :
ھندوستان کے مبلغ دین مبین اسلام نے کہا : جو شخص بھی امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے لئے پیدل سفر کرتا ہے، خدا اس کے ہر قدم کے بدلے اس کے لئے ایک حسنہ لکھتا ہے اور اس کا ایک گناہ معاف کردیتا ہے ۔
News ID: 437427    Publish Date : 2018/10/17

آیت الله کعبی:
آیت الله کعبی نے چہلم کی پیادہ روی میں تفرقہ ، اختلافات اور پارٹی بازی سے پرھیز اور اتحاد و یکجہتی پر زور دیا اور کہا: ملت ایران و عراق کے درمیان اختلافات ڈالنے کے لئے دشمن نے بے پناہ نقشے کھینچ رکھے ہیں ۔
News ID: 437420    Publish Date : 2018/10/16

حجت الاسلام والمسلمین حسین بنیادی:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین نے مقصد قیام امام حسین(ع) کی ترویج میں چہلم کے کردار کو اہم جانا اور کہا: اگر چہلم سے صحیح طریقہ سے استفادہ نہ کیا گیا ہوتا تو مقصد قیام حسین علیہ السلام دنیا کے کانوں تک نہ پہونچتا ۔
News ID: 437409    Publish Date : 2018/10/15

حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری نے کہا کہ چہلم مارچ سے عالم اسلام میں باہمی اتحاد مزید مضبوط ہوگا جس سے امت مسلمہ کے دشمنوں میں مایوسی پیدا ہوگی۔
News ID: 437395    Publish Date : 2018/10/14

حجت الاسلام احمد فرخ فال :
جامعہ مدرسین کی جنرل کونسل کے سربراہ نے کہا :سامراجی طاقت اصلی اسلام کی جگہ یزیدی اور امریکی اسلام کو مسلط کرنے کی کوشش میں مشغول ہیں ۔
News ID: 437375    Publish Date : 2018/10/11

عراق کے اعلی سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) کے اربعین کے موقع پر پیدل مارچ کی سکیورٹی کے سلسلے میں ۶۴ ہزار اہلکار تعینات کئے جارہے ہیں۔
News ID: 437351    Publish Date : 2018/10/09

آستان قدس رضوی کے ادارہ بین الاقوامی امور کے سربراہ:
آستان قدس رضوی کے ادارہ بین الاقوامی امور کے سربراہ نے کہا: سرزمین اسلامی ایران میں تمام مزارات، اربعین حسینی کے موقع پرعراق جانے کے لیے ایران سے گذرنے والے مومنین کی خدمت کے لیے حاضر ہیں۔
News ID: 437242    Publish Date : 2018/09/26

حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی :
آستان قدس رضوی کے متولی نے ایران و عراق کے عوام کے درمیان اختلافات پیدا کرنے کی سازش کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : اربعین حسینی نے تمام دنیا کے مستکبرین و ظالموں کے بدنوں کو لرزا دیا ہے۔
News ID: 437126    Publish Date : 2018/09/12

ایران کے وزیر داخلہ عبدالرضا رحمانی فضلی اور عراق کے وزیر داخلہ قاسم الاعرجی نے بغداد میں اربعین حسینی کے مناسبت سے ایران اور عراق کے درمیان تعاون کے ایک سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں۔
News ID: 437065    Publish Date : 2018/09/05

اس مرتبہ کربلا میں اربعین امام حسین(ع) کے احیاء کے لیے عراقی مواکب کے علاوہ غیر ملکی مواکب کی بڑی تعداد بھی آئی کہ جنہوں نے عزاداری کے جلوسوں میں شرکت کی اور خدماتی امور کو سرانجام دیے۔
News ID: 431773    Publish Date : 2017/11/12

حجت الاسلام والمسلین ماندگاری :
حوزہ علمیہ کے استاد نے امام حسین علیہ السلام کی شہادت کی وجہ اشقیای کربلا کی دنیا پرستی جانا ہے اور کہا : جن لوگوں نے امام حسین علیہ السلام کو قتل کیا ہے ایسے لوگ تھے کہ دنیا ان کے نگاہ میں جلوہ نمائی کی تھی اس وجہ سے خداوند عالم کو نہیں دیکھ سکے اور اس کے ولی کو شھید کر دیا ۔
News ID: 431752    Publish Date : 2017/11/10

حیدر العبادی :
عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ کربلا سے عشق و لگاؤ اس بات کو ثابت کرتا ہے کہ کربلا کا واقعہ پوری بشریت سے متعلق ہے اور صرف دین و مذہب تک محدود نہیں ہے۔
News ID: 431740    Publish Date : 2017/11/10

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی پیغام اربعین میں :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : عزاداری کے پروگراموں کو روکنا یا اُن میں رکاوٹ ڈالنا دراصل فکر حسینی کی ترویج کو روکنے اورشہری آزادی وبنیادی حقوق پرقدغن لگانے کے مترادف ہے۔
News ID: 431730    Publish Date : 2017/11/09

کربلا میں اربعین حسینی کے موقع پرکروڑوں زائرین پہنچ چکے ہیں جن میں عورتیں ، بچے اور سن رسیدہ افراد بھی شامل ہیں۔
News ID: 431724    Publish Date : 2017/11/08

اهل بيت اطھارعليهم السلام کی روايتوں میں مختلف طریقہ سے زیارت حضرت امام حسین علیہ السلام کی اہمیت بیان کی گئی ہے ، مختلف روایتوں سے یہ نتیجہ نکلتا ہے کہ اگر انسان، ائمہ اطھار کا حق ادا کرنا چاہتا ہے تو ضرور ان کی قبر کی زیارت کو جائے ۔
News ID: 431709    Publish Date : 2017/11/08

آیت الله مکارم شیرازی نے بیان کیا ؛
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اس بیان کے ساتھ کہ دشمن کے حملہ کے مقابلہ میں اسلام کی عظیم ثقافت جیسے اربعین ، عاشورہ اور اس طرح کی ثقافت سے استفادہ کیا جائے بیان کیا : دشمن کی کوشش ہے کہ بنیادی عقیدے پر شبہہ و اعتراض کر کے بدکاری کو فروغ دے تا کہ اخلاقی بنیاد کو متزلزل کی جا سکے ۔
News ID: 431708    Publish Date : 2017/11/07

ایران کے فوجی اتاشی :
بغداد میں متعین ایران کے فوجی اتاشی نے عراقی وزیر دفاع سے ملاقات میں زائرین حسینی کی سیکورٹی کو یقینی بنانے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
News ID: 431707    Publish Date : 2017/11/07