11 December 2014 - 16:46
News ID: 7574
فونت
اسلامی ثقافت اور رابطہ کونسل کے توسط؛
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی جمھوریہ ایران کی اسلامی ثقافت اور رابطہ نے کونسل نے حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے باوفا انصار کے چہلم کے موقع پر پاکستان میں اولین بین الاقوامی اربعین حسینی 2014ء ایوارڈ کے انعقاد کا اعلان کیا ۔
اولين بين الاقوامي اربعين حسيني ايوارڈ


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمھوریہ ایران کی اسلامی ثقافت اور رابطہ نے کونسل نے حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے باوفا انصار کے چہلم کے موقع پر اولین بین الاقوامی اربعین حسینی 2014ء ایوارڈ میں اہل پاکستان کو شرکت کی دعوت دی ۔


خواہشمند افراد پاکستان میں اربعین حسینی سے متعلق اپنی رپورٹس اور امام حسین علیہ السلام سے عقیدت کے اظہار کے لئے پاکستان میں منعقدہ عزاداری و چہلم کی تقریبات و جلوس ہائے عزاء کی موبائل اور کیمرے سے لی گئی تصاویر بھیجوا کر اس مقابلے میں شریک ہو سکتے ہیں۔


خواہشمند حضرات اس ای میل ایڈریس پر اپنی تصاویر ارسال کر سکتے ہیں۔
 

Arbaeen@icro.ir

 

تصاویر ارسال کرنے کی آخری تاریخ 10 جنوری 2014 ء ہے۔ جیتنے والوں کو قیمتی انعامات سے نوازا جائے گا۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬