ٹیگس - اسلامی ثقافت
ٹیگ: اسلامی ثقافت
حجت الاسلام والمسلمین مرویان حسینی :
آستان قدس رضوی کے اسلامی تحقیقاتی فاؤنڈیشن کے سربراہ نے اربعین حسینی کو مکمل اور جامع اسلامی و انسانی ثقافت کا ایسا مجموعہ قراردیا جس نے حضرت امام حسین علیہ السلام سے محبت کے اظہار ساتھ ساتھ، انصاف پسندی ، ظالم سے مقابلہ اور مظلوم کی مددو نصر ت کا پرچم بلند کرر کھا ہے
نیوز کوڈ: 441432 تاریخ اشاعت : 2019/10/06
آیت الله یعقوبی نے اصیل اسلامی ثقافت جو خداوند عالم کی کتاب اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی سیرت کے نشر کی ضرورت کی تاکید کی ہے ۔
نیوز کوڈ: 441344 تاریخ اشاعت : 2019/09/22
آیت الله مکارم شیرازی نے بیان کیا ؛
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اس بیان کے ساتھ کہ دشمن کے حملہ کے مقابلہ میں اسلام کی عظیم ثقافت جیسے اربعین ، عاشورہ اور اس طرح کی ثقافت سے استفادہ کیا جائے بیان کیا : دشمن کی کوشش ہے کہ بنیادی عقیدے پر شبہہ و اعتراض کر کے بدکاری کو فروغ دے تا کہ اخلاقی بنیاد کو متزلزل کی جا سکے ۔
نیوز کوڈ: 431708 تاریخ اشاعت : 2017/11/07
قائد انقلاب اسلامی :
قائد انقلاب اسلامی نے کہا : شہید حججی انقلاب کے عظیم ثمرات کی روشن علامت ہیں جو خدا کی نشانی کے طور پر سب کی نظروں میں زندہ رہیں گے۔
نیوز کوڈ: 429581 تاریخ اشاعت : 2017/08/21
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ترقی کے اسلامی ایرانی نمونہ سینٹر کی سپریم کونسل کے ارکین سے ملاقات میں کہا: اسلامی تہذیب ملکی توسیع کا نام نہیں بلکہ قوموں کو اسلامی نظریاتی سے متاثر کرنے کا نام ہے ۔
نیوز کوڈ: 422234 تاریخ اشاعت : 2016/04/26