26 November 2019 - 12:33
News ID: 441669
فونت
کربلا پولیس چیف کے مطابق شہر کے مرکز البدیہ کے علاقے سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کیا گیا۔

رسا نیوز ایجنسی کی العهد نیوز سے رپورٹ کے مطابق، پولیس گشت کی ٹیم نے محله «البلدیة» کے علاقے میں دستی بم اور بارودی مواد برآمد کیا۔

پولیس چیف کے مطابق دشمن کے آلہ کار عناصر عراقی پولیس کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کررہے تھے تاہم خدا نے کرم کیا اور انکا منصوبہ ناکام ہوا۔

کربلا پولیس نے عوام سے درخواست کی ہے کہ وہ کسی بھی مشکوک سرگرمیوں کے حوالے سے پولیس کے ساتھ تعاون کریں اور فوری طورپر پولیس کو رپورٹ دیں۔

بیان میں کہا گیا ہے: عراقی پولیس تمام افراد اور مظاہرین کے لیے امن کی فضاء برقرار کرنے کی کوشش کررہی ہے اور اس حوالے سے دشمن کے آلہ کاروں پر پوری طرح نظر مرکوز ہے۔/۹۸۹/ف

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬