02 May 2018 - 12:54
پاراچنار سمیت ملک کے مختلف گوشہ میں جشن شب نیمہ شعبان
پاراچنار میں دکانداروں، محلے والوں اور آئی ایس او کی جانب سے مختلف مقامات پر شربت امام زمانہ(عج) کی سبیلوں کا اہتمام کیا گیا تھا۔ اور امام زمانہ(عج) کے صفات اور استعاثوں سے بھرے ترانے اور منقبت لاؤڈسپیکر کے ذریعے سنائے گئے۔