17 March 2018 - 17:16
آیت الله خرازی:

خدا کی بندگی، انسان کو اعلی ترین مرتبہ تک لے جاتی ہے

مدرسین حوزہ علمیہ کونسل قم کے رکن نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ انسان قیامت کے لئے اپنا زاد راہ مہیا کرے کہا: خدا کی بندگی اور اطاعت، انسان اپنے وظائف میں سے قرار دے تاکہ اسے سعادت نصیب ہو اور معنویت کے اعلی ترین مرتبہ تک پہونچ سکے ۔
17 March 2018 - 12:00

طلوع فجر تعلیمی کنوشن

تعلیمی کنونشن کے دوسرے روز سی ایس ایس کی تیاری، ریڈنگ سکلز اور دیگر تعلیمی مہارتوں پر لیکچرز کرائے گئے۔ ماہرین تعلیم نے مختلف موضوعات پر طلباء کی رہنمائی کی اور انہیں ان کے سوالوں کے جوبات دئیے۔
15 March 2018 - 13:45

جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ اور آستان قدس رضوی کےثقافتی شعبوں کے درمیان تعاون کرنے پر معاہدہ طے پایا ہے

آستان قدس رضوی کے ثقافتی شعبہ کے ڈائریکٹر نے بتایا: آستان قدس رضوی کے ثقافتی شعبہ اور جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے ثقافتی ادارے کے درمیان ہنری اور ثقافتی سرگرمیوں پر ہمکاری کرنے کے مقصد سے معاہدہ طے پایا ہے۔
14 March 2018 - 15:26
پاکستان:

ملتان میں افکار شہداء سیمینار کا انعقاد

سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے رہنمائوں نے کہا کہ کہ ڈاکٹر محمد علی نقوی ہمارے جوانوں کیلئے آئیڈیل ہیں، اُنہوں نے اپنی زندگی میں اعتدال کا دامن نہیں چھوڑا، کاش کچھ عرصہ اور ڈاکٹر نقوی کو کام کرنیکا موقع مل جاتا تو آج یہ صورتحال نہ ہوتی، تشیع پاکستان کی تاریخ میں ڈاکٹر محمد علی نقوی کا نام سنہرے حروف میں لکھا جائیگا۔
12 March 2018 - 22:31
پشاور پاکستان:

اساتذہ کو ترجمہ قرآن کی ٹریننگ دینے کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق تربیت پراونشل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیچر( پائٹ)کی جانب سے اضلاع کی سطح پر دی جائیگی، جس کیلئے مڈل، ہائی اور ہائرسکینڈری سکولوں کے اے ٹی، ٹی ٹی اور قاری کی بطور ماسٹر ٹرینر خدمات حاصل کی جائیں گی۔