08 April 2015 - 15:52
ملی یکجہتی کونسل پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے اراکین نے اپنی پریس کانفرس میں جو ملی یکجہتی کونسل کے ڈپٹی جنرل سکریٹری ثاقب اکبر، جمعیت علماء اسلام (ف) رہنما کے ڈاکٹر عابد روف اورکزئی، شیعہ علماء کونسل راولپنڈی کے صدر مولانا غلام قاسم جعفری، جمعیت علماء پاکستان کے رہنما نور المصطفی نورانی کی شرکت میں منعقد ہوئی «علمائے اسلام کانفرنس» 10 اپریل کو جامعہ الکوثر اسلام آباد میں ہونے کی اطلاع دیتے ہوئے کہا: اتحاد امت اور ہم آہنگی کے لئے کانفرنسز منعقد کی جائیں گی ۔
22 November 2014 - 16:20
رسا نیوز ایجنسی - اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ تکفیریت کا ہر وار مسلمانوں پر ہی پڑتا ہے، تکفیری عناصر مسلمانوں ہی کو بموں اور گولیوں کا نشانہ بنا رہے ہیں ، تمام تر دہشت گردی کا ہدف مسلمان بنے ہوئے ہیں، مسلمان علماء محفوظ ہیں نہ عوام، یہی نہیں بلکہ اسلامی شعائر اور اسلام کے نام پر قائم شدہ مراکز کو بھی تکفیری عناصر تباہ کر رہے ہیں، صحابہ کرام اور اہل بیت کے مزارات بھی ان سے محفوظ نہیں، دنیا بھر میں اولیاء، عرفاء اور صوفیاء کے مزارات پر بھی تکفیریوں کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے،پاکستان کی سرزمین بھی انت