ہندو برادری سے زیادتی برادشت نہیں کریں گے
03 August 2020 - 15:41
ناصر حسین شاہ:

ہندو برادری سے زیادتی برادشت نہیں کریں گے

سکھر کے علاقے گئوشالہ میں واقع مندر میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سندھ نے کہا کہ سندھ حکومت ہر مشکل وقت میں ہندو برادری کےساتھ ہے، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ہندو تاجر کے قتل پر نوٹس لیا ہے، ملک دشمن عناصر کی سازشیں ناکام ہونگی۔
پنجاب حکومت کا 5 اگست کو ’’یومِ استحصالِ کشمیر‘‘ منانے کا اعلان
03 August 2020 - 15:34

پنجاب حکومت کا 5 اگست کو ’’یومِ استحصالِ کشمیر‘‘ منانے کا اعلان

کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی جائے گی۔ ریلی ایوان وزیراعلی سے گورنر ہاوس تک نکالی جائے گی، احتجاجی ریلی کی قیادت وزیراعلی پنجاب اور گورنر پنجاب کریں گے۔ شرکاء کالی پٹیاں باندھ کر ریلی میں شریک ہونگے۔
امام خمینی (ره) کے افکار کی تحریف، ایران کو افراتفری میں مبتلی کر دےگی
02 August 2020 - 15:02
حوزہ علمیہ بیروت کے استاد نے رسا نیوز سے گفتگو میں ؛

امام خمینی (ره) کے افکار کی تحریف، ایران کو افراتفری میں مبتلی کر دےگی

حوزہ علمیہ بیروت کے استاد نے بیان کیا : امام خمینی (ره) کے افکار کی تحریف ایران میں ایسے حکومت کی تشکیل کا سبب بنے گی جو اس ملک کو افراتفری و انتشار کی طرف لے جائے گی۔
عیدالاضحیٰ تجدید عہد کا دن ہے
02 August 2020 - 08:51
محمد ثروت اعجاز قادری :

عیدالاضحیٰ تجدید عہد کا دن ہے

پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ عید قرباں ہمیں صبر، برداشت، رواداری کے ساتھ اسلام کی بقاء و سلامتی کیلئے سب کچھ قربان کرنے کا درس دیتی ہے۔
عید قربان کا بنیادی فلسفہ اللہ کی رضا کی خاطر ہر قسم کی قربانی کیلئے تیار رہنا ہے
01 August 2020 - 17:31
سیدہ زہرا نقوی:

عید قربان کا بنیادی فلسفہ اللہ کی رضا کی خاطر ہر قسم کی قربانی کیلئے تیار رہنا ہے

ایم ڈبلیو ایم کی رہنماء نے بقرعید پر اپنے پیغام میں کہا کہ فقط جانور پر چھری چلانا مقصد نہیں بلکہ اپنے اندر خدا کی راہ میں وفاداری، خلوص اور محبت کی کیفیت پیدا کرنا ہے، یہ قربانی ہمیں یاد دلاتی ہے کہ ہمارا جان و مال سب کچھ خدائے لاشریک کے لیے ہے۔