زائرین خانه خدا نے گذشتہ روز آخری دن الوداعی طواف کیا۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حجاج بیت الله الحرام نے الوداعی طواف کیا اور رمی جمرات کے ساتھ حج کا اختتامی ہوا۔
حجاج کرام نے ایس او پیز پر عمل کے ساتھ اجیاد و ابراهیم خلیل(ع) میں داخل ہوکر الوداعی طواف کے لئے مسجد الحرام کا رخ کیا۔
قابل ذکر ہے کہ اس سال حج میں صرف سعودی کے اندر غیرملکی افراد کو حج کی اجازت دی گئی تھی-/ ۹۸۸
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے