مولانا قمر سبطین نے پوری زندگی دین سیکھنے، سکھانے اور پھیلانے میں بسر کی
10 July 2020 - 17:38
اراکین ادارہ تنظیم المکاتب کا تعزیتی جلسہ میں اظھار خیال:

مولانا قمر سبطین نے پوری زندگی دین سیکھنے، سکھانے اور پھیلانے میں بسر کی

بانی تنظیم المکاتب ہال لکھنو میں مولانا قمر سبطین صاحب قبلہ طاب ثراہ کیلئے ایک تعزیتی جلسہ منعقد ہوا جس میں خادمان و کارکنان ادارہ اور اساتذہ جامعہ امامیہ نے شرکت فرمائی۔
مسئلہ کشمیر عالمی اور اسلامی مسئلہ/ کشمیری عوام بھی فلسطینی عوام کی طرح مظلوم
10 July 2020 - 17:32

مسئلہ کشمیر عالمی اور اسلامی مسئلہ/ کشمیری عوام بھی فلسطینی عوام کی طرح مظلوم

ڈاکٹر شفقت حسین شیرازی نے مسئلہ کشمیر کو عالمی اور اسلامی مسئلہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کسی ملک کا اندرونی مسئلہ نہیں یہ ایک عالمی اور اسلامی مسئلہ ہےجس پر عالمی اداروں اور اسلامی ممالک کو خصوصی توجہ دینی چاہیے۔
دھشت گرد انسانیت کے دشمن ہیں
10 July 2020 - 17:31
شیعہ علماء کرام:

دھشت گرد انسانیت کے دشمن ہیں

میڈیا کو جاری کردہ بیان میں شیعہ علماء کرام کا کہنا تھا کہ آج سے پہلے دہشت گرد اسکولوں پر حملے کرکے معصوم بچوں کو نشانہ بنا رہے تھے لیکن آج ان دہشت گردوں نے ملک کے معاشی حب پر حملہ کرکے پاکستان کی معاشی صورتحال کو مزید خراب کرنے کی کوشش کی ہے۔
قرآن اور گیتا کی تربیتی تعلیمات پر پی-ایچ- ڈی مکمل
09 July 2020 - 01:16

قرآن اور گیتا کی تربیتی تعلیمات پر پی-ایچ- ڈی مکمل

جامعةالمصطفی بین الاقوامی یونیورسٹی کے مدرسہ امام خمینی میں ایجوکیشنل سائنسز شعبہ میں "قرآن و گیتا کے معاشرتی اور عقلی و فکری شعبوں میں تربیتی تعلیمات کے تقابلی جائزہ"کے موضوع پر مولانا سید عباس مھدی حسنی نے امتیازی نمبروں سے ڈاکٹریٹ مکمل کرلیا-
اختلاف کو توہین کا لبادے اوڑھانا خطرناک ہے / ایت اللہ سیستانی کی توھین پر عکس العمل
08 July 2020 - 12:54
آغا سید حامد علی شاہ موسوی:

اختلاف کو توہین کا لبادے اوڑھانا خطرناک ہے / ایت اللہ سیستانی کی توھین پر عکس العمل

سرزمین پاکستان کے مشھور شیعہ عالم دین نے اپنے بیان میں ایت اللہ سیستانی کی توھین پر عکس العمل پیش کرتے ہوئے کہا: اختلاف کو توہین کا لبادے اوڑھانا خطرناک ہے ۔
نظام ولایت فقیہ مکتب اہلبیت کا فخر اور باقی مکاتب فکر سے امتیازی وصف ہے
08 July 2020 - 12:47
علامہ سید سبطین حیدر سبزواری:

نظام ولایت فقیہ مکتب اہلبیت کا فخر اور باقی مکاتب فکر سے امتیازی وصف ہے

ایس یو سی پنجاب کے صدر نے کہا: نظام ولایت فقیہ مکتب اہلبیت کا فخر اور باقی مکاتب فکر سے امتیازی وصف ہے، پوری قوم علماء کا احترام کرتی ہے، لیکن کچھ عناصر جن میں سے لاہور سے ایک شخص قوم میں خلفشار پیدا کرکے مراجع اور علماء کی توہین کا باعث بن رہا ہے۔
نہ دنیا نہ منصب نہ زر چاہئے، ہمیں گستاخ زہراء جلالی کا سر چاہئے
08 July 2020 - 12:32
علامہ محمد حسین اکبر:

نہ دنیا نہ منصب نہ زر چاہئے، ہمیں گستاخ زہراء جلالی کا سر چاہئے

تحریک حسینہ پاکستان کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ہم پُرامن طریقے سے مجرم کو سزا دلوانا چاہتے ہیں، ہمیں کمزور نہ سمجھا جائے، ہمیں مطالبوں کی ضرورت نہیں، حکومت اندھی نہیں، وہ دیکھ رہی ہے سزائے موت کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔