پاراچنار میں خونی جھڑپیں اتحاد بین المسلمین کی فضا سبوتاژ کرنے کے مترادف ہے
08 July 2020 - 11:56
علامہ عارف واحدی:

پاراچنار میں خونی جھڑپیں اتحاد بین المسلمین کی فضا سبوتاژ کرنے کے مترادف ہے

اپنے ایک بیان میں ایس یو سی کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ اس مسئلے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے قانون اور انصاف کے تقاضوں کو مدنظر رکھ کر اس معاملے کو حل کر کے پاراچنار میں قیام امن کیلئے فوری اقدامات کو یقینی بنائے۔
ذلت، مرجعیت کی توھین کرنے والوں کا مقدر بنے گی
07 July 2020 - 02:08
شیعہ مرجعیت کی اہانت(۱۰)؛

ذلت، مرجعیت کی توھین کرنے والوں کا مقدر بنے گی

مجلس علما ھند شعبہ قم کے صدر حجت الاسلام و المسلمین سید احمد رضا زرارہ رضوی نے سعودی اخبار الشرق الاوسط کی جانب سے ایت اللہ العظمی سید علی سیستانی کی توھین پر مذمتی بیانیہ صادر کیا۔
آیت اللہ سیستانی نے اسلامی اخوت کی راہ میں امام خمینی کے ہم صدا ہوکر آل سعود و یھود کے وجود میں آگ لگا دی
06 July 2020 - 01:55
شیعہ مرجعیت کی اہانت(9)؛

آیت اللہ سیستانی نے اسلامی اخوت کی راہ میں امام خمینی کے ہم صدا ہوکر آل سعود و یھود کے وجود میں آگ لگا دی

جامعہ امام جعفر صادق علیہ السلام جونپور کے مدیر نے سعودی اخبار الشرق الاوسط کے ذریعہ ایت اللہ العظمی سیستانی کی توہین پر سخت رد عمل پیش کیا اور کہا: ال یھود کے پیسوں پر پلنے والے نیوز پیپر کا عمل ناقابل معافی جرم ہے۔
مملکت آل یھود کی ذلیلانہ حرکت ناقابل برداشت ہے
06 July 2020 - 01:39
شیعہ مرجعیت کی اہانت(8 )؛

مملکت آل یھود کی ذلیلانہ حرکت ناقابل برداشت ہے

سرزمین بنارس ھندوستان کے عظیم المرتب شیعہ عالم دین حجت الاسلام و المسلمین سید ضمیر الحسن رضوی نے سعودی اخبار الشرق الاوسط کی جانب سے ایت اللہ العظمی سیستانی کی توہین پر سخت رد عمل پیش کیا اور کہا: مملکت آل یھود کی ذلیلانہ حرکت ناقابل برداشت ہے۔
مرجعیت کی توہین کا مقدمہ بین الاقوامی عدالت میں کریں گے
06 July 2020 - 01:37
شیعہ مرجعیت کی اہانت(7 )؛

مرجعیت کی توہین کا مقدمہ بین الاقوامی عدالت میں کریں گے

حجت السلام سید بضاعت حسین زیدپوری نے الشرق الاوسط اخبار کے ذریعہ ایت اللہ العظمی سید علی سیستانی دام ظلہ العالی کی توھین پر عکس العمل پیش کرتے ہوئے کہا: مرجعیت عظمیٰ کی توہین، استعماری طاقتوں کے آلۂ کاروں کے ذہنی عدم توازن اور بوکھلاہٹ کی نشانی ہے۔
6 جولائی کادن عوام کے ان جائز حقوق کے حصول کا دن ہے جو آئین نے تمام مکاتب فکر کو دئیے ہیں
05 July 2020 - 19:18
قائد ملت جعفریہ پاکستان :

6 جولائی کادن عوام کے ان جائز حقوق کے حصول کا دن ہے جو آئین نے تمام مکاتب فکر کو دئیے ہیں

حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد نقوی نے کہا کہ تمام مسالک اور مکاتب کے نظریے اور عقیدے کا خیال نہیں رکھا جارہا، تمام مکاتب فکر کو ان کے مذہبی،شہری، آئینی اور بنیادی حقوق نہیں دئیے جا رہے ۔
طالب علموں کو اپنی زندگی کے ہر لمحے کے لئے پروگرام رکھنا چاہیئے
05 July 2020 - 14:02
مدرسہ علمیہ امام خمینی (ره) کے متولی:

طالب علموں کو اپنی زندگی کے ہر لمحے کے لئے پروگرام رکھنا چاہیئے

مدرسہ علمیہ امام خمینی (ره) کے متولی نے اس بیان کے ساتھ کہ امام جعفر صادق (ع) مکتب کے طلاب کا رفتار و کردار الہی رضایت حاصل کرنے میں ہونا چاہیئے بیان کیا : طالب علموں کو اپنے عمر کے ہر لمحے کے لئے پروگرام رکھنا چاہیئے۔