تہران ایٹمی سمجھوتے کا، تنہا پابند نہیں رہ سکتا
10 November 2019 - 21:54
صالحی:

تہران ایٹمی سمجھوتے کا، تنہا پابند نہیں رہ سکتا

ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ نے ایٹمی انرجی سمجھوتے سے یکطرفہ طور پر امریکہ کے باہر نکل جانے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ تہران یہ تسلیم نہیں کر سکتا کہ ایٹمی سمجھوتے پر ایران کو تنہا ہی عمل کرنا ہے۔
ایرانی عوام نے 13 آبان کے دن امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا دروازہ ہمیشہ کے لئے بند کردیا
09 November 2019 - 14:35

ایرانی عوام نے 13 آبان کے دن امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا دروازہ ہمیشہ کے لئے بند کردیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے ایرانی عوام کے خلاف امریکہ کی گھناؤنی سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام نے 13 آبان کے دن امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا دروازہ ہمیشہ کے لئے بند کردیا ہے۔
رہبر معظم نے ایک حکم میں صوبہ مازندران میں نمائندہ ولی فقیہ اور ساری کا امام جمعہ مقرر کردیا
06 November 2019 - 23:49

رہبر معظم نے ایک حکم میں صوبہ مازندران میں نمائندہ ولی فقیہ اور ساری کا امام جمعہ مقرر کردیا

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام محمد باقر لائینی کوصوبہ مازندران میں نمائندہ ولی فقیہ اور ساری کا امام جمعہ مقرر کردیا ہے۔
ایران بھر میں عالمی سامراج کے خلاف مظاہرے
04 November 2019 - 21:47

ایران بھر میں عالمی سامراج کے خلاف مظاہرے

پیر کو ایران میں عالمی سامراج کے خلاف مجاہدت کا قومی دن منایا گیا۔ اس مناسبت سے تہران اور دیگر شہروں میں طلبا اور عوام کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والوں نے جلوس اور ریلیاں نکالیں۔ ان جلوسوں اور ریلیوں کے اختتام پر ایک قرار داد پاس کی گئی ۔