
21 November 2019 - 23:27
ایران میں حالیہ پر تشدد آمیز کارروائیوں کے خلاف مختلف شھروں میں عوامی ریلیوں کا انعقاد
ایران کے مختلف شھروں میں حالیہ پر تشدد آمیز کارروائیوں کے خلاف مختلف شھروں میں عوامی ریلی منعقد کی گئیں۔