علمی بنیادوں پر استوارمعیشت کی ترویج میں آستان قدس رضوی کا مکمل آمادہ ہے
24 October 2019 - 20:32
شیخ احمد مروی :

علمی بنیادوں پر استوارمعیشت کی ترویج میں آستان قدس رضوی کا مکمل آمادہ ہے

شیخ احمد مروی نے کہا کہ رہبر معظم انقلاب نے ہمیشہ جوانوں اور سائنسی ترقی کی حمایت کی ہے اور اسی حمایت کی وجہ سے سائنسی اور علمی بنیادوں پر استوار اقتصادی ترقی و پیشرفت کا سامان فراہم ہوا ہے ۔
اربعین محافظ مکتب اہل بیت(ع) ہے | زوار کی خدمت گزارعراقی عوام کی قدردادنی
23 October 2019 - 17:05
آیت الله علوی گرگانی:

اربعین محافظ مکتب اہل بیت(ع) ہے | زوار کی خدمت گزارعراقی عوام کی قدردادنی

مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله علوی گرگانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اربعین مکتب اہل بیت(ع) کی محافظ ہے، امام حسین علیہ السلام کے زائرین کی خدمت گزاری پر عراقی عوام کی قدردادنی کی اور ان کی کوششوں کو سراہا۔
تہران یونیورسٹی میں کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے سیمینار کا انعقاد
23 October 2019 - 15:43

تہران یونیورسٹی میں کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے سیمینار کا انعقاد

سیمینار میں معروف محقق اور پاکستان میں خانہ فرہنگ اسلامی جمہوری ایران کے سابق ڈائریکٹر ڈاکٹر صافی نے کشمیری زبان و ادب پر مقالہ پڑھا۔ معروف اقبال شناس ڈاکٹر ساکت نے فارسی شاعری میں کشمیر کے ذکر کو اپنے مقالے میں بیان کیا۔
امریکہ کی معاندانہ پالیسیوں کی وجہ سے ایرانی سپاہ کی عزت و عظمت دوچنداں ہوگئی
13 October 2019 - 23:29
قائد انقلاب اسلامی :

امریکہ کی معاندانہ پالیسیوں کی وجہ سے ایرانی سپاہ کی عزت و عظمت دوچنداں ہوگئی

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ہم نے اسلامی انقلاب کے ذریعے اس عظیم مشن کا آغاز کیا ہے جس کا راستہ امام حسین علیہ السلام نے ہمیں دکھایا ہے۔
اگرکسی نے ایران کے خلاف جنگ شروع کی تو بلاشبہہ اسے اپنے کیے پر پشیمان ہونا پڑے گا
13 October 2019 - 23:29
قائد انقلاب اسلامی سے عمران خان کی ملاقات میں؛

اگرکسی نے ایران کے خلاف جنگ شروع کی تو بلاشبہہ اسے اپنے کیے پر پشیمان ہونا پڑے گا

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایران نے مدتوں قبل جنگ یمن کے خاتمے کی تجویز پیش کی تھی اور اس جنگ کا خاتمہ خطے کے لیے مثبت اثرات کا حامل ہوگا۔