
19 March 2019 - 13:24
بشار الاسد :
دہشتگردوں کے خلاف شام ، ایران اور عراق کا موقف ایک ہے
شام کے صدر نے کہا ہے کہ شام کے ایران اور عراق سے تعلقات مضبوط ہیں جبکہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں مشترکہ تعاون سے ان تعلقات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔