
05 March 2019 - 10:17
محمد جواد ظریف :
ہمارے صبر کا پیمانہ لبریز ہورہا ہے
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ نیتن یاہو، ٹرمپ اور ان کے حواریوں کی نہ ختم ہونے والی جھوٹی باتوں کے باوجود ماضی کی طرح عالمی ادارے نے پھر سے جوہری معاہدے سے متعلق ایران کی شفاف کارکردگی کی تصدیق کردی ہے۔