دشمن ایران و پاکستان ہمسایہ ممالک کے درمیان کشیدگی پیدا کرنے کی کوشش میں ہے
19 February 2019 - 19:58
مہدی ہنردوست :

دشمن ایران و پاکستان ہمسایہ ممالک کے درمیان کشیدگی پیدا کرنے کی کوشش میں ہے

پاکستان میں ایران کے سفیر نے کہا : وطن عزیز ایران گزشتہ چار دہائیوں سے دہشتگردی اور انتہاپسندی کا شکار ہے جبکہ سعودی وزیر مملکت کا حالیہ دعوی، دنیا میں تسلیم شدہ حقائق کو مسخ کرنے کی ناکام کوشش ہے۔
یورپ ایران سے مطالبات منوانے کی کوشش نہ کرے
18 February 2019 - 23:12
بہرام قاسمی:

یورپ ایران سے مطالبات منوانے کی کوشش نہ کرے

ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایرانی عوام اور حکومت کے تحمل کی بھی ایک حد ہے اور مغرب کو چاہئے کہ ایران سے اپنے مطالبات منوانے کی کوشش نہ کرے۔
پاکستانی حکومت کو اپنی سرزمین میں دہشتگرد گروہوں کی سازشوں پر جوابدہ ہونا ہوگا
17 February 2019 - 12:59
علی لاریجانی :

پاکستانی حکومت کو اپنی سرزمین میں دہشتگرد گروہوں کی سازشوں پر جوابدہ ہونا ہوگا

ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کو زاہدان کے حالیہ دہشتگرد حملے پر جواب دینا ہوگا کہ کس طرح دہشتگرد اس کی سرزمین کا استعمال کرتے ہوئے ایران میں سفاکانہ کارروائیاں کرتے ہیں.