انقلاب کی حافظت میں کوتاہی کی تو دنیا و آخرت میں جواب دہ ہوں گے
09 February 2019 - 23:47
آیت الله جوادی کی 22 بہمن کی ریلی میں شرکت کی تاکید:

انقلاب کی حافظت میں کوتاہی کی تو دنیا و آخرت میں جواب دہ ہوں گے

حضرت آیت الله جوادی نے ملت ایران کو 22 بہمن مطابق ۱۱ فروری کی ریلی میں شرکت کی دعوت دیتے ہوئے تاکید کی : انقلاب کی حافظت میں کوتاہی کی تو دنیا و آخرت میں جواب دہ ہوں گے ۔