امریکہ پوری دنیا میں بدنام ہوگیا ہے
23 January 2019 - 10:16
ایران کےنائب صدر :

امریکہ پوری دنیا میں بدنام ہوگیا ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کےنائب صدر نے کہا ہے کہ ایرانی تیل کی درآمدات کی روک تھام کے حوالے سے امریکی منصوبہ بندیوں اور سازشوں کے باوجود ایران اپنی ضرورت کے مطابق تیل فروخت کر رہا ہے۔