20 January 2019 - 17:20
علی لاریجانی :
امریکا کا رویہ عالمی میدان میں جھوٹ پر ہے
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایران کے انگریزی نیوز چینل پریس ٹی وی کی خاتون رپورٹر کے خلاف امریکہ کا رویہ عالمی میدان میں ان کی جھوٹی پالیسی کی علامت ہے۔