ایران طاقتور ملک ہے، جواد ظریف کا امریکی اقدام پر ٹوئیٹ
12 January 2019 - 22:38

ایران طاقتور ملک ہے، جواد ظریف کا امریکی اقدام پر ٹوئیٹ

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے پولینڈ کے دارالحکومت وارسا کی میزبانی میں امریکہ کے ایران مخالف اجلاس پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ہم اس اجلاس کے شرکاء کو کہتے ہیں کہ ایران مخالف دوسری مضحکہ خیز نمائشوں کے شرکاء یا اب مرچکے ہیں یا ذلت و تنہائی کا شکار ہیں ۔
07 January 2019 - 23:28
آیت الله مکارم شیرازی:

طلاب، طالبان راہ حقیقت وجنت ہیں، ملائکہ اورحتی مچھلیاں ان کیلئےاستغفارکرتی ہیں

حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے صنف علماء اور مرجعیت کو نقصان پہونچانے کے حوالہ سے دشمن کی سازشوں کی جانب اشارہ کیا اور کہا: مرجعیت اور صنف علماء معاشرہ سے مٹنے والے نہیں ہیں ۔
02 January 2019 - 18:23
آیت الله جعفر سبحانی:

عاقبت اندیش خود کو گناہوں سے دور رکھتے ہیں

مرجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله سبحانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ انسان کے اعمال قید و بند کے تحت ہوں کہا: ہمیں اپنی افکار کی حفاظت کرنی چاہئے تاکہ اعمال نامہ ہلکا رہے اور گناہوں سے آلودہ نہ ہونے پائے ۔
02 January 2019 - 15:17

امریکی صدر ٹرمپ کا اب کرہ زمین سے خارج ہونا باقی رہ گیا ہے: ظریف

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ اور اسرائیل کے اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو سے خارج ہونے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کا کئي عالمی معاہدوں سے خارج ہونے کے بعد اب کرہ زمین سے خارج ہونا باقی رہ گيا ہے۔
01 January 2019 - 11:31
ارمینین بشپ سیپان :

مغربی پروپیگنڈے کے برخلاف ایران میں تمام مذاہب کے پیروکاروں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے

اصفہان اور جنوبی ایران کے ارمینین بشپ سیپان کاشاجیان نے کہا ہے کہ مغربی پروپیگنڈے کے برخلاف ایران میں تمام مذاہب کے پیروکاروں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے اور وہ اپنی مذہبی رسومات آزادانہ طور پر ادا کرتے ہیں۔
31 December 2018 - 12:41

ایران کا برطانیہ سے قرض کی ادائیگی کا مطالبہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ برطانیہ پر ۴۰ سال سے ایران کا قرضہ ہے جو اس نے ابھی تک ادا نہیں کیا ہے لیکن برطانیہ کے پاس جلد از جلد ایرانی عوام کا قرض ادا کرنے کے علاوہ اور کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔
29 December 2018 - 11:43
جنرل حسین سلامی:

انقلاب اسلامی ایران نے عالمی سیاسی نقشہ تبدیل کردیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کماںڈر نے انقلاب اسلامی ایران کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انقلاب اسلامی ایران نے صرف ایران سے طاغوتی حکومت اور شہنشاہیت کا خاتمہ نہیں کیا بلکہ دنیا کے سیاسی نقشہ کو بھی تبدیل کردیا ہے۔