
29 December 2018 - 10:21
خصوصی رسا| آیت الله کعبی کی زبانی، ٹرمپ کے ھنگامی سفر عراق کے پس پردہ موجود داستان؛
عراق پر دوبارہ قبضے اور استقامت کے خلاف فتنے کیلئے بعث پارٹی کو زندہ کرنے کی امریکی کوشش+ دستاویز
خبرگان رھبر کونسل کی بنیادی کمیٹی کے رکن نے عراق میں بعث پارٹی کو زندہ کرنے اور اس ملک پر دوبارہ قبضہ جمانے کے حوالے سے امریکی سازش کی بہ نسبت ملت عراق اور سیاستدانوں کو متنبہ کیا اور انہیں بیداری و ہوشیاری کی دعوت دی ۔