22 December 2018 - 23:30
بہرام قاسمی:

امریکہ کی خطے میں موجودگی ہمیشہ کشیدگی اور دہشت گردی کے فروغ کا سبب رہی

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام سے امریکی فوجیوں کے انخلا کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں امریکی موجودگی ہمیشہ بدامنی اور دہشت گردی کے فروغ کا سبب رہی ہے۔
22 December 2018 - 23:28
جنرل محمد علی جعفری:

دشمن کی ایک گولی کا دس گولیوں سے جواب دیا جائے گا

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ کے سربراہ نے پیغمبر اعظم ۱۲ نامی فوجی مشقوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی طاقت اور قدرت دشمن کی جارحیت کو روکنے کی غرض سے ہے ۔