رسا سے گفتگو میں؛

آیت الله هاشمی شاهرودی کے دفتر رکن نے رسا نیوز ایجنسی سے گفتگو میں مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ کے انتقال کی خبر کی تکذیب کی ۔
انہوں نے مزید کہا: اگرچہ آیت الله هاشمی شاهرودی کی جسمانی حالت ٹھیک نہیں ہے مگر آپ باحیات ہیں اور کما میں ہیں ، آپ حضرات سے ان کی صحت و سلامتی کی دعا کی درخواست ہے ۔ /۹۸۸/ ن ۹۷۹
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے