مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ نے ایک مدت تک بیماری کی تکلیف برداشت کرنے کے بعد ۷۰ سال کی عمر میں اس دارفانی کو الوداع کہدیا ۔
رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ آیت الله هاشمی شاهرودی نے ایک مدت تک بیماری کی تکلیف برداشت کرنے کے بعد 70 سال کی عمر میں اس دارفانی کو الوداع کہدیا ۔
آیت الله هاشمی شاهرودی کے دفتر کے رکن نے رسا نیوز ایجنسی سے گفتگو میں آپ کے انتقال کی خبر کی تائید کی ہے ۔
رسا نیوز ایجنسی، اس عظیم سانحہ پر حضرت ولی عصر ارواحنا فداہ ، ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای ، مراجع عظام تقلید، حوزات علمیہ ، ملت شریف ایران ، جہان تشیع اور پسماندگان خصوصا آپ کے گھرانے کو تعزیت پیش کرتی ہے نیز آپ کی مغفرت و بلندی درجات کے لئے دست بہ دعا ہے ۔/۹۸۸/ ن ۹۷۸
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے