‫‫کیٹیگری‬ :
24 December 2018 - 22:04
News ID: 438963
فونت
سردی کی چھٹیوں کے حوالے سے طلبا کے لیے فکری تربیتی کیمپ یکم جنوری سے جامعہ العروہ الوثقی لاہور میں منعقد کیا جائے گا۔
تربیتی کیمپ

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جامعہ العروۃ الوثقی لاہور میں تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے زیر اہتمام  تیس روزہ تعیلمی، تربیتی اور فکری ورکشاپ کا آغاز یک جنوری سے سے لاہور میں ہوگا۔

کارگاہ میں پاکستان کے طول و عرض سے نوجوان طالب علوں کی شرکت متوقع ہے، طلبا تیس دسمبر تک نام لکھوا سکتے ہیں۔

علامہ سید جواد نقوی کے افتتاحی خطاب کے بعد دروس کا سلسلہ شروع ہوگا۔

نوجوانوں اور جوانوں کو فکری اور اسلامی افکار سے مزین کرنے کے لیے اہم علمائے کرام لیکچرز دیں گے۔

کارگاہ میں ورزش اور تفریحی و جسمانی صحت کے لیے مختلف پروگرام بھی شامل ہیں۔ جامعہ میں نوجوانوں کی رہائش، طعام اور تربیت کا مثالی انتظام کیا گیا ہے۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬