حسینیہ امام خمینی رہ تہران میں؛
حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگي میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی دردناک شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔
رسا ںیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگي میں حسینیہ امام خمینی رہ تہران میں پیغمبر اسلام کی پارہ جگر اور شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی دردناک شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔
مجلس عزا میں صدر حسن روحانی ، عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ آملی لاریجانی اور عوام کے مختلف طبقات کے علاوہ ایران کے دیگر اعلی سول اور فوجی حکام نے بھی شرکت کی۔
مجلس عزا سے حجۃ الاسلام والمسلمین خاتمی نے خطاب کرتے ہوئے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے فضائل اور مصائب پیش کئے۔ مجلس عزا میں جناب ارضي اور جناب مجمد رضا طاہری نے مرثیہ خوانی اور نوحہ خوانی پیش کی۔ /۹۸۸/ ن
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے