ٹیگس - فاطمہ زھراء
ٹیگ: فاطمہ زھراء
صاحبزادہ حامد رضا :
چیئرمین سنی اتحاد کونسل نے کہا کہ ہم حضرت بی بی فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کو محفوظ عن الخطا سمجھتے ہیں ۔
نیوز کوڈ: 443248 تاریخ اشاعت : 2020/07/22
حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ زوجین کا ہاشمی اور پیغمبر گرامی قدر سے نسبت فقط اور فقط جناب علی ابن ابی طالب ؑ اور سیدہ طاہرہ ؑ کا خاصا ہے ۔
نیوز کوڈ: 443247 تاریخ اشاعت : 2020/07/22
پیر نور الحق قادری:
لاہور میں ’’اتحاد اُمت کانفرنس‘‘ سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر مذہبی امور کا کہنا تھا کہ تاریخ اسلام میں یزید سے لیکر جتنے بھی بدبخت گزرے ہیں، کسی نے سیدہؑ کی شان میں گستاخی نہیں کی۔
نیوز کوڈ: 443227 تاریخ اشاعت : 2020/07/20
شیعہ ، سنی اور مختلف مکاتب فکر کے علماء، مشائخ اور عمائدین کی حرمت سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرنے کی تاکید ۔
نیوز کوڈ: 442978 تاریخ اشاعت : 2020/06/20
محترمہ فرحانہ گلزیب :
دور حاضر میں انسان نے مادیت میں بہت ترقی حاصل کر لی ھے اور مادی ضروریات پوری کرنے کی اس دوڑ میں وہ معنویت سے دور ہوتا جارہا ہے اپنی خلقت کے مقصد کو فراموش کر رہا ہے۔
نیوز کوڈ: 442221 تاریخ اشاعت : 2020/03/03
علامہ قاضی نیاز نقوی:
علی مسجد ماڈل ٹاون لاہور میں خطاب کرتے ہوئے ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ کائنات کی یہ عظیم خاتون اپنے فضائل میں منفرد ہیں، ان کے والد بزرگوار خاتم الانبیا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جیسی کوئی ہستی نہیں، جن کے صدقے کائنات پیدا کی گئی ۔
نیوز کوڈ: 442192 تاریخ اشاعت : 2020/02/27
اسلام آباد پاکستان میں خاتون جنت کانفرنس کا انعقاد کیا جس میں ملی یکجہتی کونسل کے رہنما ثاقب اکبر، وزیر مذاہبی امور نور الحق القادری، سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا سمیت دیگر شخصیات نے شرکت کی۔
نیوز کوڈ: 442140 تاریخ اشاعت : 2020/02/19
حجت الاسلام و المسلمین سید نیاز حسین نقوی:
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر نے جمعہ کے خطبہ میں کہا: حضرت فاطمہ زہرا(س) نے عورت ہوتے ہوئے بھی زخمی بدن اور سخت مشکل حالات کے باوجود ولایت کا دفاع کیا، مہاجرین و انصار کو گھر گھر جا کر علی(ع) کے حق میں پیغمبر کے فرامین یاد دلائے
نیوز کوڈ: 442116 تاریخ اشاعت : 2020/02/15
حنا تقوی:
ایم ڈبلیو ایم لاہور کی سیکرٹری جنرل کا مجالس سے خطاب میں کہنا تھا کہ آج کے اس پُر آشوب دور میں بھی خواتین سیرت فاطمہ سے روشنی لیکر اپنی زندگیاں اور آخرت دونوں کو کامیاب بنا سکتی ہیں۔
نیوز کوڈ: 442025 تاریخ اشاعت : 2020/02/01
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں قائد انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شب شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔
نیوز کوڈ: 442017 تاریخ اشاعت : 2020/01/29
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ خواتین کو معاشرے میں باوقار مقام کے لیے خاتون جنت سلام اللہ علیہا کے طرز زندگی کو شعار بنانا ہو گا۔
نیوز کوڈ: 442016 تاریخ اشاعت : 2020/01/29
علامہ ریاض نجفی:
تقوائے الٰہی تمام خوبیوں کا منبع ہے | خلفائے وقت کو حضرت فاطمہ زھراء کا اختلاف کی بیج بونے پر انتباہ
جمعہ کے اجتماع سے وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر کا کہنا تھا کہ علم کے نتیجہ میں تقوی الٰہی حاصل ہوتا ہے جو تمام خوبیوں کا منبع ہے۔ انسان کو ہر وقت اپنی پیدائش اور انجام کی طرف متوجہ رہنا چاہیے۔
نیوز کوڈ: 440910 تاریخ اشاعت : 2019/07/27
سیدہ زھرا نقوی :
رکن پنجاب اسمبلی نے کہا کہ اسمبلی میں قدم رکھا تو میرے سامنے بی بی دو عالم جناب سیدہ سلام الله علیھا کی سیرت تھی ۔
نیوز کوڈ: 440062 تاریخ اشاعت : 2019/03/28
نیوز کوڈ: 439914 تاریخ اشاعت : 2019/03/06
نیوز کوڈ: 439909 تاریخ اشاعت : 2019/03/05
نیوز کوڈ: 439908 تاریخ اشاعت : 2019/03/05
یوروپ میں حضرت آیت الله سیستانی کے نمائندہ:
یوروپ میں حضرت آیت الله سیستانی کے نمائندہ نے یاد دہانی کی کہ مغربی ممالک کی برہنہ عورتیں، مسلم خواتین کے لئے آئڈیل نہیں بن سکتیں ۔
نیوز کوڈ: 439900 تاریخ اشاعت : 2019/03/04
دو مصیبت نے میری کمر توڑ دی ایک میرے والد رسول خدا(ص) کی وفات اور دوسرے امیر المؤمنین علی(ع) پر ہونے والا ظلم نے ۔
نیوز کوڈ: 439774 تاریخ اشاعت : 2019/02/14
پاکستان:
کانفرنس سے مجلس وحدت مسلمین سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ مقصود ڈومکی، تحریک انصاف رہنما انور خان سومرو، انجینئر عید محمد ڈومکی، علامہ سیف ڈومکی، مولانا رضا حسینی، نثار احمد ابڑو، محمد اسماعیل سومرو و دیگر نے خطاب کیا۔
نیوز کوڈ: 439760 تاریخ اشاعت : 2019/02/13
آیت الله نجفی :
نجف اشرف کے مرجع تقلید نے بیان کیا : حضرت فاطمہ زہرا (سلام الله علیها) کی سیرت مبارک مومن انسان اور خانوادہ کے لئے بہترین نمونہ ہیں ۔
نیوز کوڈ: 439753 تاریخ اشاعت : 2019/02/13