
04 April 2019 - 13:17
یونیسیف کی جانب سے ایران میں سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان کی ترسیل
یونیسیف اور اقوام متحدہ کے دیگر ادارِے سیلاب متاثرہ علاقوں میں تعلیم، پانی اور حفظان صحت کے حوالے سے دیگر ضروریات کا جائزہ لے رہے ہیں۔