12 November 2018 - 13:21
آیت الله شب زنده دار:

چہلم میں کروڑوں عاشقوں کا پیدل مارچ حیرت انگیز ہے| اربعین ظھور امام زمانہ کا زمینہ ساز ہے

مدرسین حوزه علمیه قم کونسل کے رکن نے دین کے احیاء میں انقلاب اسلامی کے بانی حضرت امام خمینی رہ کی فداکاریوں اور مجاھدت کی جانب اشارہ کیا اور کہا: الهی معارف و احکامات اهل بیت(ع) کو عظمت و بالندگی عطا کرنے میں امام خمینی(ره) کی صادقانہ خدمت ، ہم اہل حوزہ علمیہ کے مشعل راہ ہے ۔
11 November 2018 - 14:41
محمد جواد ظریف :

ایران اپنی پیشرفت جاری رکھے گا

ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی وزیر خارجہ کے بیان پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ایران اپنی پیشرفت جاری رکھے گا۔
09 November 2018 - 18:37
سید عباس عراقچی :

ایران اپنے حساب سے آگے بڑھ رہا ہے

ایران کی جوہری مذاکرات کار ٹیم کے ایک سنیئر رکن نے کہا ہے کہ ایران حالیہ صورتحال سے نمٹنے کے لئے اپنے حساب سے آگے بڑھ رہا ہے اور ہم امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو اور اس کے ہم خیالوں کی اشتعال انگیزی میں نہیں پھنسیں گے۔
09 November 2018 - 11:54
آیت الله جوادی آملی:

انقلاب کی برکت اور جنگ تحمیلی کی وجہ سے یہ ملک خواب سے بیدار ہوا ہے | اہل بیت علیہم السلام کے پرچم نے ملک کی حفاظت کی ہے

حضرت آ‌یت الله جوادی ‌آملی نے تاکید کی ہے : الہی الطاف اور انقلاب اسلامی کی برکت اور جنگ تحمیلی کی وجہ سے یہ ملک خواب سے بیدار ہوا ہے ، لیکن جان لینا چاہیئے کہ یا علی (ع) ، یا زهرا (س) و یا حسین (ع) پرچموں نے ملک کے سہ رنگی پرچم کی حفاظت کی ہے ۔
08 November 2018 - 20:19
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر:

پاک ایران قریبی تعلقات علاقائی امن کیلئے ضروری ہیں

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان قریبی دوستانہ تعلقات علاقائی استحکام اور امن و سلامتی کے لئے ناگزیر ہیں۔
07 November 2018 - 21:44

فرزند رسول کی شب شہادت کی عزاداری

اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے بہت سے ملکوں میں رسول اکرم (ص) کے یوم رحلت و وفات اور نواسہ رسول حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کے یوم شہادت نیز آٹھویں امام حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شب شہادت کی مناسبت سے عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔