05 November 2018 - 20:14

مرجعیت کی حمایت میں حوزه علمیہ قم کے ۵۵۱ اساتذہ کا بیانیہ

حوزه علمیہ قم کے ۵۵۱ اساتذہ نے بعض سیاسی تحریکیوں کی جانب سے حوزہ علمیہ قم کے داخلی مسائل سے سوء استفادہ کرنے پر شدید تنقید کی اور اہل حوزہ سے درخواست کی کہ حکمت و دور اندیشی کے ذریعہ مرجعیت اور حوزوی مراکز کو مضبوط بنانے کی کوشش کریں ۔