رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، شھید مدافع حرم حضرت زینب سلام اللہ علیھا حجت الاسلام محمد حسن دهقانی کی کل شھر قم میں کثیر تعداد میں طلاب و عقیدت مندوں کی شرکت میں تشیع جنازہ منعقد ہوگی اور پھر انہیں گلزار شهداء قم میں سپرہ لحد کیا جائے گا ۔
اس رپورٹ کے مطابق، شھید مدافع حرم حضرت زینب سلام اللہ علیھا حجت الاسلام محمد حسن دهقانی کی تشیع جنازہ 14:30 بجے دن میں مسجد امام حسن عسکری(ع) قم سے حرم مطھر حضرت معصومہ قم(س) میں جانب ہوگی ۔
نیز آپ سے رخصتی کی رسم آج سموار کو دن کے 14 بجے مدرسه علمیه حقانی میں منعقد کی گئی اور نماز مغرب و عشاء کے بعد مسجد حضرت زینب(س) پردیسان قم میں منعقد ہوئی ۔
واضح رہے کہ حجت الاسلام محمد حسن دهقانی کا مدرسہ علمیہ حقانی کے اساتذہ میں شمار ہوتا تھا اور آپ رسا نیوز ایجنسی کی تاسیس کے ابتدائی ایام میں صوبائی سرویس کے ایڈیٹر رہے ہیں ۔/۹۸۸/ ن ۹۷۸