03 November 2018 - 22:12
رہبرانقلاب اسلامی:

ایران کے مقابلے میں امریکا کو ہمیشہ شکست ہوئی

رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ یہ ایک اہم حقیقت ہے کہ گذشتہ چالیس برسوں کی محاذ آرائی میں امریکا کو ایران کے مقابلے میں ہمیشہ شکست کا منہ دیکھنا پڑا اور اسلامی جمہوریہ ایران ہمیشہ فاتح رہا ہے۔
03 November 2018 - 13:40
حرم حضرت زینب کے دفاع میں؛

حوزه علمیہ قم کے استاد، شھید

حوزه علمیہ حقانی قم کے استاد حجت الاسلام محمد حسن دہقانی شام میں حرم حضرت زینب(س) کا دفاع کرتے ہوئے شھید ہوگئے ۔
02 November 2018 - 15:35
صدر روحانی:

یورپ، یکطرفہ امریکی پابندیوں کے خلاف ایران سے تعاون کرے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ موجودہ امریکی حکومت کے رویہ سے دنیا میں امن و استحکام خطرے میں پڑ گیا ہے لہذا یورپی ممالک کو چاہئے کہ واشنگٹن کے یکطرفہ اقدامات کے خلاف ایران کے ساتھ تعاون کریں۔
02 November 2018 - 15:19
آیت اللہ موحدی کرمانی:

ایران کے خلاف پابندیاں عائد کرکے امریکہ قطعی طور پراپنے شوم اہداف تک نہیں پہنچ پائےگا

اسلامی جمہوریہ ایران کے داراحکومت تہرا ن میں خطیب جمعہ نے ایران کے خلاف امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی ریشہ دوانیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف پابندیاں عائد کرکے امریکہ قطعی طور پراپنے شوم اہداف تک نہیں پہنچ پائےگا۔
31 October 2018 - 17:18
جواد ظریف:

مغوی ایرانی اہلکاروں کی بازیابی کا مطالبہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ اسلام آبادکے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی حکام نے مغوی ایرانی اہلکاروں کو بازیاب کرانے کا وعدہ کیا تھا۔