30 October 2018 - 13:17
ایران:
اربعین حسینی میں سیاہ پوش و عزادار
پورے ایران میں نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم خاص مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے- اربعین حسینی کی مناسبت سے ایران کے مختلف علاقوں میں عزاداری اور سینہ زنی کا سلسلہ جاری ہے۔