21 October 2018 - 19:53
بہرام قاسمی :

دوسرے ممالک کے اندرونی مسائل پر عدم مداخلت ایران کی اصولی پالیسی ہے

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے وائٹ ہاوس کی جانب سے اپنے سیاسی مقاصد کے لئے دیگر ممالک پر الزام لگانے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی کانگریس کے انتخابات میں ایران کی مداخلت کا دعوی بے بنیاد اور من گھرٹ ہے۔
20 October 2018 - 19:04

پاکستانی زائرین اربعین کیلئے ایران میں سہولتیں

تفتان میرجاوہ کے راستے پاکستان کے زائرین اربعین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے پاکستانی زائرین کی پذیرائی اور انہیں سہولتیں فراہم کرنے کے لئے خاص ہدایات جاری کی ہیں ۔
20 October 2018 - 09:50
آیت اللہ سید احمد خاتمی:

امام حسین اور انکے جانثاروں کا چہلم پرشکوہ انداز میں منایا جائے

تہران کے خطیب جمعہ نے ایران اور پاکستان کی سرحد پر دہشت گردوں کے ہاتھوں ایرانی سرحدی محافظوں کے اغوا کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ دہشت گردوں کے خلاف ٹھوس اقدامات کرے۔
17 October 2018 - 22:01
آیت ‌الله رشاد:

بدگمانی سے نفس، انسان پر غالب ہوتا ہے

سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ انسان کا نفس بدگمانی کے وسیلے انسان پر غالب ہوتا ہے کہا: گمان ، شک کا پڑوسی ہے ، لہذا اس کا بات کا باعث ہوتا ہے کہ انسان کے اندر یقین کی مقدار کم ہوجائے ۔