16 October 2018 - 16:53
میجر جنرل محمد مارانی :
ایرانی پاسداران انقلاب پاکستانی زائرین کو سہولیات کی فراہمی پر آمادہ
ایران کے جنوب مشرقی علاقے کے قدس ائیر ڈیفنس بیس کے سربراہ نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی صوبے سیستان و بلوچستان میں اپنی تمام طاقت کے ساتھ پاکستانی زائرین اربعین کو سہولیات کی فراہمی پر تیار ہے۔