09 October 2018 - 13:27
دنی انان :

یورپی یونین ایران کیساتھ تجارتی تعلقات کی مضبوطی کیلئے پرعزم

اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات ڈنمارک کے سفیر نے جوہری معاہدے سے امریکی علیحدگی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈنمارک اور دوسرے یورپی ممالک کی ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات کی مزید مضبوطی کے لئے کوشش کر رہے ہیں.
08 October 2018 - 14:22

عراق کے نئے وزیراعظم کو ایران کی مبارک باد، ایران عراق تعلقات کے فروغ پر تاکید

ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے عراق کے نئے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی کے نام اپنے پیغام میں عراق کے وزیر اعظم کی حیثیت سے ان کے انتخاب پر مبارک باد پیش کی ہے۔ دوسری جانب عراق کی نئی حکومت کے ایران کے ساتھ تعلقات کو مزید فروغ دیئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
07 October 2018 - 19:34
ڈاکٹر کمال خرازی :

اگر یورپ کو ترقی کرنی ہے تو اسے امریکہ سے علیحدہ ہونا پڑے گا

اسلامی جمہوریہ ایران کے خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کی وجہ سے بہت سے ممالک نے اپنی آزاد پالیسی پر عمل پیرا رہتے ہوئے امریکہ سے اپنے راستے جداکر لئے ہیں۔
07 October 2018 - 18:57

حسد سے بچنے کے ۵ راستے

سرزمین ایران کے مشھور عالم دین حجت‌الاسلام والمسلمین رفیعی نے آیات قران کریم اور روایات ائمہ معصومین کی نگاہ میں حسد سے بچنے کے ۵ راستے بیان کئے ۔
07 October 2018 - 13:38
حجت الاسلام حسن روحانی :

یک طرفہ اور خود سرانہ پالیسیوں کا دور ختم ہو چکا ہے

حجت الاسلام حسن روحانی اور الیگزینڈر وان ڈر بیلین نے جامع ایٹمی معاہدے کو دنیا یورپ اور ایران کے لئے بے انتہا اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں اور چند فریقی معاہدوں کے عالمی اصولوں کے منافی ہے۔
06 October 2018 - 12:44
محمد جواد ظریف:

امریکہ قابل اعتماد نہیں

ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے جوہری معاہدے سے نکل کر یہ ثابت کردیا ہے کہ وہ مذاکرات کے سلسلے میں قابل اعتماد نہیں ہے۔
03 October 2018 - 11:24
جنرل امیر علی حاجی زادے :

ایران کے حالیہ میزائل حملے میں چالیس داعشی کمانڈر ہلاک

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایئرو اسپیس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل امیر علی حاجی زادے نے کہا ہے کہ شام میں ایران کے حالیہ میزائل حملے میں داعش کی موصل کمانڈ کے سرغنہ سمیت چالیس داعشی کمانڈر ہلاک ہوئے ہیں۔