03 October 2018 - 11:21
ایڈمرل علی شمخانی :
امریکی حکومت نے ایران کے معیشتی نظام کو تباہ کرنے کی اپنے تمام کوشیشیں کی
اسلامی جمہوریہ ایران کی نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری نے کہا کہ امریکیوں کے اڈے کے ساتھ تین کلومیٹر کے فاصلہ پر میزائل گرائے ہیں۔