27 September 2018 - 22:40
جنرل محمد باقری :

آج ہمارے جوان ملک سے ہزاروں کلو میٹر دور دشمن کے خطرات کا مقابلہ کررہے ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کہا : آج اللہ تعالی کے فضل و کرم اور ایرانی عوام کی بیداری اور ہوشیاری کی بدولت ہم فوجی وسائل کے شعبہ میں مکمل استقلال کی جانب قدم بڑھا رہے ہیں ۔
27 September 2018 - 10:36
اقوام متحدہ کے سربراہ کا اعتراف :

اقوام متحدہ ایران کے خلاف پابندیوں کے خلاف ہے | شام میں امن و استحکام کے سلسلے میں ایران کا کردار تعمیری، قابل قدر اور مثالی ہے

ایران کے صدر اور اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے مختلف مسائل من جملہ جوہری معاہدے، شام اور یمن کی صورتحال پر گفتگو کی۔