24 September 2018 - 21:02
ایرانی خفیہ محکمہ کے سربراہ :

دہشت گردوں سے سخت انتقام لے نگے

حجت الاسلام والمسلمین علوی نے اس بیان کے ساتھ کہ بہت ہی جلد دہشت گردوں سے سخت انتقام لے نگے بیان کیا : اسلامی جمہوریہ ایران کے فرزند ظالم و مجرم کے جرم پر خاموشی اختیار نہیں کرے نگے ۔
23 September 2018 - 21:58
ایرانی مسلح افواج چیف نے اہواز واقعہ پر پیغام میں؛

ایرانی مسلح افواج دہشتگردوں و مجرموں کو دنیا کے کسی بھی گوشہ میں ہوں پیچھا کرے گی

ایرانی مسلح افواج کے سربراہ نے تاکید کی : اسلامی ایران کے عظیم قوم کو یقین دلاتا ہوں کہ مسلح فوج میں ان کی اولادیں ، پہلے سے زیادہ قوی ارادہ کے ساتھ دہشت گردوں اور ان کے معاون کو زیر نظر رکھے ہے تا کہ اس نفرت انگیز وجود کو جڑ سے ختم کر دے ۔